ریلوے کا 68 فیصد بجٹ پنشن میں جاتا ہے جو سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ ریلوے کا 68 فیصد بجٹ ریلوے ملازمین کی تنخواہ اورپنشن میں لگ جاتا ہے جو سب سے بڑا چیلنج ہے۔
سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت ریلوے نے تحریری جواب جمع کروادیا جس کے مطابق 5 سال کے…