ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی،سرباز خان نے ماؤنٹ ایورسٹ بغیر اضافی آکسیجن کے سر کی ۔ سرباز علی نےپہلے اضافی آکسیجن کا استعمال کرتے ہوئے 8,849 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا۔ سرباز…

پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا

فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔ یوکے ہولڈنگ کو برطانیہ اور امارات کے سرمایہ کاروں نے قائم کیا ہے جب کہ فرحان احمد جونیجو چیئرمین اور احمد کنور صدر اور سی ای او…

انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا کرکٹ میچ (کل) جمعرات کو کائونٹی گرائونڈ، ڈربی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں…

سپارکو کا 30 مئی کو ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان اسپیس اینڈ اَپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لانچ کرنے کا اعلان کردیا،پاک سیٹ ایم ایم ون 30 مئی کو چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائےگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق یہ سیٹلائٹ…

مائیکرو سافٹ کا اے آئی کمپیوٹرز کو پائلٹ پلس متعارف کرانے کا اعلان

کئی ماہ سے ایسی رپورٹس سامنے آ رہی تھیں کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپیوٹرز کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے ایک ایونٹ کے دوران اس حوالے سے اعلان کیا گیا ہے،مائیکرو سافٹ نے کو پائلٹ پلس…

چین کی جانب سے خلا میں بھیجی گئی مچھلیوں کے رویوں میں تبدیلی کا مشاہدہ

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے 4 زیبرا فش کو تیان گونگ اسپیس اسٹیشن میں بھیجا گیا تھا جہاں ان پر تجربات کامیابی سے جاری ہیں۔ ان چاروں مچھلیوں کو 25 اپریل 2024 کو چینی خلائی اسٹٰشن میں 3 خلا بازوں کے ساتھ بھیجا گیا تھا اور وہاں ان کی…

نمکین ذائقہ پیدا کرنے والا الیکٹرک سالٹ سپون تیار

جاپانی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چمچ سے اصل نمک کے استعمال میں ایک تہائی تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ 60 گرام وزنی چمچ ریچارج ایبل لیتھیم بیٹری سے کام کرتا ہے اور چمچ میں لگی دھات زبان پر کمزور برقی چارج منتقل کرکے سوڈیم آئن کھینچتی ہے، اس طرح…

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا

کوپن ہیگن: اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ صیہونی حکومت نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے وزیراعظم…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نمازِ جنازہ ادا، رقت آمیز مناظر

ہزاروں افراد کی موجودگی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور شہید ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ…

پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون، پیکا ایکٹ اور کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی پر صحافی سراپا احتجاج

اسلام آباد میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے باہر صحافی سراپا احتجاج رہے، اس موقع پر صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے خلاف ڈکٹیٹروں کے قوانین کے خلاف بھی جدوجہد کی،…