ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

آئین کے مطابق کسی کی زبان بندی نہیں کی جا سکتی،اپوزیشن لیڈر

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئین کے مطابق کسی کی زبان بندی نہیں کی جا سکتی۔ کالا قانون بنایا جا رہا ہے، کالے قانون کے خلاف قومی اور صوبائی اسمبلی میں…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان، بشکیک میں کرغز ہم منصب سے ملاقات

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بشکیک پہنچنے پر کرغز وزیر خارجہ سمیت زخمی پاکستانی ٹیکسٹائل ورکر شاہزیب اور پاکستانی طلبا سے ملاقاتیں کیں۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی بشکیک میں کرغز وزیر خارجہ کلوبایف ژین سے ملاقات کے دوران کرغز…

کرغزستان سے 290 طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاور پہنچ گئی

صوبائی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا میناخان اور ایم این اے فیصل امین گنڈاپور سمیت دیگر نے ائیرپورٹ پر طلبا کا استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپاکستان واپس آنے والے طلبا کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ نہ آئے۔…

شکارپور میں مغوی پولیس اہلکاروں کے اغوا میں پولیس والا ہی ملوث نکلا

ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق دونوں مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کروالیا گیا جبکہ پولیس اہلکاروں کے اغوا میں ملوث کانسٹیبل عرفان جتوئی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کے عرفان سموں کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ پولیس اہلکار عرفان جتوئی…

کراچی میں رینجرز کا سی ٹی ڈی سول لائنز پر چھاپا، مغوی شہری کو بازیاب کروالیا

کراچی میں رینجرز نےکاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سول لائنز پر چھاپا مار کر 19 مئی کو اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کروا لیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کے سب انسپیکٹر اور اے ایس آئی کو گرفتار جبکہ ایس ایچ او کو معطل…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس

مشاورتی کونسل کے پہلے اجلاس میں اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں معاشی ماہرین اور نجی شعبے سے مشاورت کو کلیدی اہمیت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نےاجلاس کے دوران کہاکہ پاکستان کی معاشی صورتحال پہلے سے بہتر ہے، ہم ملک کی معاشی ترقی،…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر اور دیگر افراد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی، حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے بھی نماز جنازہ میں شریک کی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی۔ 40…

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر ، سبی 48 ڈگری کیساتھ گرم ترین شہر

محکمہ موسمیات کے مطابق نوابشاہ 47 ڈگری ،بہاولپور، ڈیرہ غازی خان 46 ڈگری ، ملتان ، فیصل آباد میں 45 اورلاہور میں پارا 44 ڈگری کو چھو گیا۔ دادو 44 ، مٹھی اور سکھر 43 ، حیدرآباد میں 42 ڈگری اور کراچی میں 37 ڈگری کی گرمی 42 ڈگری کی محسوس…

اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے 2 انڈر پاس تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لیے 2 انڈر پاس تعمیر ہوں گے،سگنل فری کوریڈور بنے گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے ایک انڈر پاس سرینہ چوک اور دوسرا سری نگر ہائی وے پر تعمیر ہو گا،سگنل فری کوریڈور بنے گا۔ محسن نقوی نے انڈر پاس…

وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 87 کینال پر محیط سینٹرل پارک کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے لیے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے ایل ڈی اے ایونیو ون پارک میں پودا بھی لگایا اور انفورسمنٹ اسکواڈ کو نئی موٹرسائیکلوں کی چابیاں دیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم…