ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی جیل سے رہا ، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماچوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے…

9 مئی مقدمات، پراسیکیوشن اور پولیس نےکروڑوں روپے کما لیئے،فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہےکہ 9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نےکروڑوں روپے کی دیہاڑیاں لگائیں۔ ہر بندےکا ریٹ فکس تھا، کس کو جیل میں ڈالنا ہے،کس کو باہر نکالنا ہے، 9 مئی کےکیس سے نکالنے اور ڈالنے کے لیے…

ریکوڈک منصوبہ،کینیڈین کمپنی کی بلوچستان حکومت کو 71کروڑ روپے ایڈوانس دینے کی منظوری

بلوچستان کےعلاقے ریکوڈک میں کاپرگولڈ منصوبے میں کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے بلوچستان حکومت کو 71کروڑ روپےکی ادائیگی کردی۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے حکام نے کہاکہ 71 کروڑ روپےکی ادائیگی بیرک گولڈ نے ایڈوانس رائلٹی کی مد میں کی ہے،…

جعلی سفری دستاویزات پر 2 مسافر، ایجنٹ اور سہولت کار گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے کیلئے پہنچے 2 مسافروں، ایجنٹ اور سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق 2 مسافر عابد علی اور اشتیاق…

پراکسی کہہ کرمیری ساکھ مجروح کی گئی، سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے لیے وہی قانون ہوگا جو جج کے لیے ہوگا، پراکسی کہہ کرمیری ساکھ مجروح کی گئی۔ نہ کسی کی تذلیل کی اور نہ کسی کو پوائنٹ آؤٹ کیا، اپنی تقریر کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں،آئین…

سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ نےکہاہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کےفیصلے کے مطابق ہی ہوں گی،اس سے قبل پنجاب کی طرز پر سندھ میں گرمی کی چھٹیاں قبل از وقت…

لانگ مارچ کےدوران عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

انسداد دہشت گردی گوجرانوالہ کی عدالت نے وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم نوید سمیت تین ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ اے ٹی سی گوجرانوالہ میں مقدمے کی سماعت شروع ہوئی تو گرفتار…

سندھ حکومت کا اسکولوں میں جاکر بچوں کے منشیات ٹیسٹ کرنے کا منصوبہ تیار

وزیر نارکوٹکس کنٹرول شرجیل میمن نے کہاہے کہ اسکول چھوٹا ہو یا بڑا ہر اسکول میں جاکر بچوں کے رینڈم ٹیسٹ کریں گے۔ بل سندھ کابینہ میں لایا جارہا ہے ، جس بچے کا ٹیسٹ مثبت آیا اس سے پوچھ گچھ کر کے منشیات فروشوں تک پہنچیں گے ، حکومت سندھ کا…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا صحت کارڈ کی رقم دگنی کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کی رقم 10 لاکھ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ صحت کارڈ سے ملک بھر میں مخصوص اسپتالوں میں علاج ممکن ہے، صحت کے شعبے کو مزید بہتر کرنا چاہتے ہیں۔…

وزرات انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے کا متنازع انٹرنیٹ فائر وال کی تفصیلات بتانے سے انکار

ایک رکن پارلیمان اور سابق نگران وزیر اعظم کی طرف سے اس کے نفاذ کی تصدیق کے باوجود حکومتی اہلکار ایک متنازع ’فائر وال‘ کے بارے میں معلومات دینے سے انکاری ہیں۔ جس کو وہ نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ ملک میں آنے اور جانے والی تمام آن…