ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وفاقی کابینہ نے فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی ،کابینہ نے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ۔ اعلامیےکے مطابق وفاقی کابینہ نے کہا ہےکہ انکوائری کمیشن نے اپنے ٹرمز…

گندم درآمد اسکینڈل،تحقیقات میں نگران حکومت کوکلین چٹ ، ذمہ داری افسروں دھر لیا

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی محمد آصف…

دفتر میں گھس کرکے الیکٹرک والوں کی بجلی بند کردو ، سعید غنی

سخت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے معاملے نے سندھ اسمبلی کا ماحول بھی گرما دیا، صوبائی وزرا اور اپوزیشن اراکین کے الیکٹرک سمیت حسیکو پر برس پڑے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر سعید غنی نے ترغیب دی کہ کے الیکٹرک…

ڈاکٹر راغب نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر

صدر مملکت نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر راغب نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کردیا، وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی جامعہ نعیمیہ لاہور کے مہتمم ہیں، وہ متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین…

وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران روانہ

وزیراعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج ایران کے ایک روزہ دورے پر تہران جائیں گے، تہران میں قومی سطح پر نماز جنازہ…

صیہونی حملوں کی وجہ سے غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہو گئی

صیہونی حملوں کے باعث غزہ میں امدادی سامان اور ایندھن کی شدید قلت ہوگئی۔ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے رفح میں خوراک کی فراہمی روک دی۔ صیہونی فوج نے شمالی غزہ کےکمال عدوان اسپتال کامحاصرہ کرلیا، اس کے علاوہ صیہونی ٹینکوں نے اسپتال کی…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے…

ایوان نمائندگان کی کمیٹی کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی اسلحے کے استعمال کی اجازت پر زور

امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے وزیردفاع لائیڈ آسٹن پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کو اس بات کی اجازت دیں کہ وہ روس کے خلاف امریکی اسلحہ استعمال کر سکیں۔ روسی میڈیا نے دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ…

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہونگے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی، وزیراعظإ شہباز شریف نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر…

روس نے نان اسٹریٹجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردی

روس نے نان اسٹریٹجک نیوکلیئر ہتھیار تیار اور استعمال کرنے کی عملی مشقیں شروع کردی ہیں۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق یہ مشقوں کا پہلا مرحلہ ہے جو سدرن ملٹری ڈسٹرکٹ میں کیا جا رہا ہے، ان مشقوں کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ روس کے فوجی…