ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

روس کے ایک اور سینیئر فوجی افسر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

روس میں ایک اور سینیئر فوجی افسر کو مبینہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق 58 ویں کمبائنڈ آرمز آرمی کے میجر جنرل ایوان پوپوف کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پچھلے چند ہفتوں میں…

فرانس نے آئی سی سی چیف پراسیکیوٹرکی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایت کردی

فرانس نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے چیف پراسیکیوٹر کی اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی حمایت کردی۔ فرانس نے اپنے مغربی اتحادیوں کے برعکس آئی سی سی کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان…

دوران پرواز جہاز کے ہچکولےکھانے سے ایک مسافر ہلاک، متعدد زخمی

تھائی لینڈ: لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ائیرلائن کی پرواز کے دوران جہاز کے ہچکولے کھانے سے ایک مسافر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جہاز میں 211 مسافر اور عملے کے 18 اراکین سوار تھے، پرواز کے دوران…

بھارتی حکومت کا مصالحوں پر بیرون ملک پابندی لگنےکے بعد فیکٹریوں کے معائنےکا فیصلہ

بھارتی حکومت نے مصالحوں پر بیرون ملک پابندی لگنے کے بعد فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین مصالحہ بورڈ نے دو مصحالہ کمپنیوں کے پروڈکٹ میں چراثیم کش (مضر صحت) ادویات کے استعمال کی وجہ سے پابندی لگنے کے بعد…

انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں ریکارڈ کمی موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ہے، تحقیق

براعظم انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں 2023 کے دوران بے نظیر کمی کو ریکارڈ کیا گیا تھا اور ایسا موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہوا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ برٹش انٹارکٹک سروے (بی اے ایس) کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ انٹار…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔ رپورٹ کے مطابق غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں دو سو اٹھائیسویں روز بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں اور البریج کیمپ،…

غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے

میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبر دی ہے رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے آج غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہيں۔ فلسطینی مجاہدین نے شمال مشرقی غرب اردن میں واقع شہر طوباس…

یمن نے دکھائی طاقت، امریکا کا پانچواں ڈرون مار گرایا

یمن نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہر کرتے ہوئے پانچواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گریا ہے۔ یمن کی مسلح افواج نے منگل کی صبح یمن کے وسطی صوبے کے آسمان پر پانچویں امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرانے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق یمن کی مسلح…

آئی ایم ایف کی تجویز پر ادویات پر سیلز ٹیکس لگائے جانے کا امکان

وفاقی حکام کے مطابق ادویات پر 10 سے 18 فیصد تک سیلز ٹیکس لگایا جا سکتا ہے اور ضروری ادویات کے علاوہ دیگر کی قیمتیں کمپنیاں خود بڑھا سکتی ہیں۔ وفاقی حکام نے بتایا کہ ادویات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سابق نگران حکومت نے کیا…

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے دلائل دیے۔ نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ یہ…