ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ابراہیم رئیسی کی وفات سے پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا،وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گزشتہ ماہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کا دورہ کیا، ان کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کےلیے سنگ میل تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ابراہیم رئیسی…

رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی

رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کے تعین کیلئے نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس سیکرٹری پلاننگ اویس منظور سمرا کی زیر صدارت ہوا جس میں خزانہ، زراعت، صنعت وپیداوار سمیت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے نمائندے شریک ہوئے جب کہ اجلاس میں موجودہ مالی…

نئے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویز

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح مذاکرت آج دوسرے روز بھی جاری رہیں گے جس میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور پاورڈویژن کے حکام شرکت کریں گے۔ پاکستان کی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو…

آئی ایم ایف نے تکمیل کے مراحل میں ہی سرمایہ کاری پالیسی کی تفصیلات مانگ لیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی کے کام کو شفاف بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے،آئی ایم ایف نے سی پیک کے تحت مجوزہ خصوصی سرمایہ کاری زونز میں ٹیکس کی چھوٹ کی تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔ ایس آئی ایف سی…

نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی…

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیاء کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیاء کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 5.96 ارب ڈالرکی غذائی اشیاء برآمدکی گئیں…

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان

رکٹ آسٹریلیا نے اس سال ہونے والی پاک آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ میچز اور بھارت، آسٹریلیا بارڈر گواسکر ٹرافی کیلئے فین زونز کے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے فین زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے…

پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی)نے پی بی سی سی بلائنڈکرکٹ ٹی ٹونٹی سپر لیگ کے لئے 56کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر دیاہے جن میں بی ون میں 20، بی ٹو 16 اور بی تھری میں 20 کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے…

آئی پی ایل،راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کا ایلیمینیٹر میچ کل ہو گا

انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کا 17واں ایڈیشن اپنے اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے، راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرز بنگلورو کے درمیان ایلیمینیٹر میچ کل (بدھ کو) نریندر مودی سٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ انڈین پریمیئر لیگ کے کانٹے…

انگلینڈ اور پاکستان کی چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بدھ کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا ۔پاکستان کی ٹیم ان دونوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ میزبان برطانوی ٹیم کے خلاف چار ٹی ٹونٹی میچوں پر…