ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان فٹبال ٹیم میں پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالرکی شمولیت

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر میکائیل عبداللہ قومی اسکواڈ میں شامل ہو گئے ہیں، 18 سالہ اسٹرائیکر برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں۔ میکائیل عبداللہ کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے، میکائیل عبداللہ سعودی عرب کے…

ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل،ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز میں تبدیلی کرتے ہوئے خطرناک ڈائٹ، ادویات کے استعمال، جنسی استحصال، تشدد اور نفرت انگیز مواد سمیت مختلف موضوعات کے مواد کو فار یو فیڈ میں دکھانا بند کردیا۔ ٹک ٹاک پر مذکورہ…

ایپل کی جانب سے سب سے پتلا آئی فون تیار کیے جانے کا امکان

ایپل نے 2017 میں آئی فون ایکس (10) او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فیس آئی ڈی کے ساتھ متعارف کرایا تھامگر اس کے بعد سے آئی فونز کے ڈیزائن میں کوئی خاص نمایاں تبدیلی نہیں کی گئی۔ مگر اب ایپل کی جانب سے آئی فون کے ڈیزائن میں نمایاں تبدیلی کی جا…

مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع

انسانوں کو مریخ پر لے کر جانے کے حوالے سے بحث دہائیوں سے چلی آرہی ہے تاہم ناسا نے اسے ممکن بنانے کیلئے ایک طاقتور ترین راکٹ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ انسانوں کو مریخ پر اتارنے کے چیلنج میں سیارے سے وزنی سامان لانے اور لے جانے کا مسئلہ…

پتھر پگھلا دینے والی گرمی میں کام کرنے والی ڈیوائس تیار

یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے سائنس دانوں نے ایک نئی کمپیوٹنگ اسٹوریج ڈیوائس بنائی ہے جو پتھر پگھلا دینے والے درجہ حرارت میں بھی درست کام کر سکتی۔ یہ نئی ایجاد مستقبل میں زمین پر سخت ماحول میں کام کرنے والے کمپیوٹرز کے لیے راہ ہموار کرے گی۔…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے خلاف پاسپورٹ کا غلط استعمال کرنے پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایف آئی اے نے انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت ایف آئی اے…

2 ٹیلی کام کمپنیوں نے 3500 سمز بلاک کیں: ایف بی آر

کراچی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کی سمز بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ 2 ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے تقریباً 3500 سمزبلاک کی گئیں تاہم ریٹرن فائل کرنے والے…

آئی ایم ایف نے نیٹ میٹرنگ کو گراس میٹرنگ میں تبدیل کرنےکی کوئی شرط نہیں رکھی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ہمارے اندازے کے مطابق 5 کلو واٹ سولرسسٹم کی قیمت پچھلے 2 سال کے مقابلے میں بہت کم ہے، موجودہ صورتحال میں سولر سسٹم پر لگائی گئی قیمت کی ریکوری بہت کم مدت میں ہورہی ہے، آئی ایم ایف کی طرف سے نیٹ…

اضافی گندم درآمد اسکینڈل، ذمہ داروں کا تعین ، وزیراعظم کی کارروائی کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ ڈھائی ہفتےگزرگئے،گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے…

وزیراعلیٰ پنجاب کا فارنزک ٹریننگ لیب کو یونیورسٹیوں سے منسلک کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ فارنزک ایجنسی پورے پاکستان کو خدمات فراہم کر رہی ہے اور پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی سیٹلائٹ سٹیشن کے ذریعے کرائم سین…