پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کالجز کے اوقات کار تبدیل
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 21 سے 31 مئی تک کالجز کے اوقات صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 اور جمعہ کو ساڑھے 7 سے 11 بجے تک ہوں گے جب کہ کالجز کی سیکنڈ شفٹ شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک ہوگی۔
دوسری جانب پی ڈی ایم اے پنجاب نے 21 سے27 مئی کے…