ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سردار تنویر الیاس کی نجی مال میں توڑ پھوڑ اور دھمکیاں کیس میں ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف نجی مال کے سکیورٹی انچارج پر تشدد اور تالے توڑنے پر درج مقدمہ میں مدعی مقدمہ کے ساتھ صلح کے ضمانت منظور کی گئی۔ سابق وزیراعظم آزاد جموں…

اسلام آباد، غزہ کیمپ پر تیز رفتار گاڑی کی چڑھائی ، جاں بحق افرادکی تعداد 2 ہوگئی

تھانہ کوہسار پولیس نے زیر حراست کار سوار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم بلال کی گاڑی کی ٹکر سے رومان اور نامعلوم شخص جاں بحق ہوئے جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ملزم غفلت اور تیز رفتاری کا مرتکب ہوا، حادثے میں…

گلگت بلتستان اور کے پی میں گلیشیئر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں گلیشیئر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21 تا 27 مئی گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری زائد رہےگا۔ محکمہ موسمیات کا…

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس آج شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے،شیرافضل…

صحافتی تنظیموں کے تحفظات اور اپوزیشن کے احتجاج،پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا

پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل 2024 صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا۔ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں، اپوزیشن نے بل کو کالا قانون قرار دے کر بل کے خلاف احتجاج کیا اور بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ حکومت نے صحافتی تنظیموں کی بل…

صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر ترکی کا پرچم سرنگوں

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کل رات مختلف مقامات پر ترکی کا پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔ ترکی میں آج عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کے لئے طول عمر کی دعا کی ہے- المنار چینل کے مطابق حزب اللہ لبنان کے…

حکومت کابجلی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران کو تعینات کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ بجلی کمپنیوں کے بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر…

اغوا کیس،ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے، اعظم نذیر

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اغوا کے کیس میں وزیراعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں، وزارت دفاع کہہ چکی ہے کہ احمد فرہاد ان کے پاس نہیں۔ رپورٹ ہوا کہ کابینہ…

ہیلی کاپٹر حادثہ،وزیراعظم کی ایران کے سفارتخانے جا کر ایرانی سفیر سے تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارتخانے جا کر ایران میں پیش آئے سانحے پر ایرانی سفیر سے تعزیت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ کی شہادت کی المناک خبر سے گہرا صدمہ ہوا، غم کی اس گھڑی میں سوگوار…