ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صدر زرداری دبئی روانہ، چیئرمین سینیٹ نےقائم مقام صدرکا عہدہ سنبھال لیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے،صدر مملکت کی غیر موجودگی پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ کابینہ سیکرٹریٹ نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق صدر آصف…

شدید گرمی، شہری صبح 11 سے سہ پہر 3 بجے تک بلا ضرورت باہر نہ نکلیں،ماہرین

چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق کراچی میں مئی کے اختتام تک موسم گرم اور مرطوب رہےگا، شہر میں مئی کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے تاہم یہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتاہے۔ جناح اسپتال کے ایمرجنسی کنسلٹنٹ ڈاکٹر عرفان کا کہنا ہے…

وزیرِاعظم کا ترکیہ سے تجارتی حجم 5 ارب ڈالرسالانہ کی سطح پر لانےکے عزم کا اظہار

وزیراعظم شہبا زشریف سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ کی سطح پر لانے کے لیےکوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات میں وزیرِاعظم نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ پراطمینان کا…

فرہاد احمد گمشدگی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو طلب کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر احمد فرہاد کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری نے عدالت میں دلائل دیے جب کہ وزارت دفاع کے نمائندے اور متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران…

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی: امریکی ترجمان

امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر سرکاری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نئے صدر کا انتخاب ہو گا، اس موقعے پر ہم ایرانی عوام کی انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کیلئے جدوجہد کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔…

ایران کےعبوری صدر نے 28 جون کو صدارتی انتخاب کا اعلان کردیا

ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہاں نے ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے…

بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہوگی

بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔ پانچویں مرحلے میں 49 نشستوں پر قابلِ ذکر امیدواروں میں اترپردیش کی رائے بریلی کی نشست سے کانگریس کے سینیئر رہنما راہول گاندھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔…

ایران کے نئے سربراہ سے متعلق سپریم لیڈر کا بیان سامنے آگیا

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر افراد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ سید ابراہیم رئیسی مجاہد عالم اور عوامی صدر…

شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری یوشیماسا حیاشی نے مذکورہ پیش رفت سے متعلق تصدیق کی۔ انہوں نے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کی نماز جنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی نماز جنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نماز جنازہ کے بعد صدر ابراہیم رئیسی کی میت کو تہران لے جایا جائے گا جبکہ تدفین آبائی علاقے مشہد میں ہوگی۔ اس…