ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

عالمی عدالت نے صیہونی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

صیہونی حکومت کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، عالمی عدالت انصاف نے صیہونی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان…

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا…

ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ مشرقی آذر بائیجان صوبے میں ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر عبداللہیان، مشرقی آذر بائیجان کے گورنر مالک رحمتی، تبریز کے امام سید محمد الہاشم، صدر…

سیکڑوں بھارتی طلبہ کو کینیڈا سے نکل جانے کا حکم

کینیڈا کے ایک صوبے نے امیگریشن سے متعلق قواعد میں تبدیلیوں کے باعث سیکڑوں بھارتی طلبہ کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ اس صورتِ حال سے مودی سرکار اب تک بے خبر ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ کینیڈا میں بھارتی طلبہ 9 مئی سے اپنے حقوق…

ایرانی صدر رئیسی کی شہادت پر ایرانی قیادت اور عوام کو تعزیت پیش کرتے ہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے طیارہ حادثہ میں شہید ہونیوالے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے طیارے…

ججز تعیناتی، لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی عدالت طلبی کا عندیہ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اے ٹی سی ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومتی کمیٹی نے ججز تعیناتی کے…

چیف جسٹس پاکستان نے قیمتی قلم ’باب کعبہ‘ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری شیخ محمد بن کریم عیسیٰ کی جانب سے قیمتی قلم کا تحفہ دیا گیا تھا جسے انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری نے قیمتی قلم کا تحفہ سپریم کورٹ میوزیم میں…

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس، عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ سیشن عدالت شہزاد خان نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں…

ایرانی صدر کی وفات پر یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں وفات پر سوگ کا اعلان کیا جس دوران قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی حادثے میں وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ…

محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کیلئے ابتدائی انتظامات پر گفتگو کی گئی ہے۔ سعودی ولی عہد کے دورے کی تاریخ کا تعین بعد میں دونوں ملکوں کے اتفاق رائے…

کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ، نویں اور دسویں کے امتحانات ملتوی

ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلان مطابق 21 سے 27 مئی کے درمیان میٹرک بورڈ کے پرچے نہیں ہوں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر برائے تعلیمی بورڈز اور جامعات کے حکم پرمیٹرک بورڈ کراچی کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں اور اب میٹرک بورڈ کے…