ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ، صیہونی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر صیہونی حکومت کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، روس چین،…

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند،آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس میں یہ منصوبہ پیش کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو پیش کیے گئے پلان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے…

وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق

وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترک ہم منصب حقان فیدان ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں ۔ یہ دو ممالک مگر ایک قوم ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک اور دو طرفہ تعلقات…

طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال

ایمیگریشن حکام کے مطابق تین روز کے اندر اندر ایمیگریشن سیکشن کو نئی عمارت میں منتقل کریں گے، ایمیگریشن سیکشن کی مشینری کو نئی عمارت میں نصب کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمیگریشن سسٹم نئی عمارت منتقل کرنے کے لیے تین دن درکار تھے جس کے باعث پیدل…

پنجاب میں شدید گرمی، 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ

محکمہ تعلیم اسکولز ونگ نے شدید گرمی کی لہر کے دوران اور ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام سرکاری ونجی اسکولوں کو 25 سے 31 مئی تک بند کرنے کا مراسلہ جاری کردیا جب کہ موسم گرما کی عام تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی۔ قبل ازیں وزیر تعلیم پرائمری…

(ن) لیگی ایم پی اے کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے محمد عاطف کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا،عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ، الیکشن ایکٹ کی سیکشن 95 کی شق 6 کا استعمال نہیں کرسکتا، ریٹرننگ افسر دوبارہ ووٹوں کی گنتی سے انکار کرچکا تھا۔…

ڈاکٹر ایس ایم تراب ایچی سن کالج کے پرنسپل مقرر

گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی بطور پرنسپل نام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں علی ایاز صادق، مصطفیٰ رمدے، علی پرویز اور خواجہ حسان نے شرکت کی۔واضح رہے کہ سابق پرنسپل…

پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش

رائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے آئی ایم ایف کو پیش کیے گئے پلان میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی۔ وفاقی وزارتوں کی طرف سے نئی گاڑیاں خریدنے پر مکمل پابندی رہے گی، ایک سال سے خالی…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر مزید بڑھانے کا مطالبہ

اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان مصنوعی طور پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے، پاکستان کو اپنی نیٹ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پوزیشن مضبوط کرنا ہوگی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو بیرونی ذمہ…

ایوی ایشن میں سرمایہ کاری، پاکستان اور جرمن کمپنی میں جدید طیاروں کی تیاری کا معاہدہ

جرمن کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان لائٹ ویٹ طیاروں کی پاکستان میں مینو فیکچرنگ کے لیے معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت اب پاکستان میں بھی بار جائرو کاپٹرز کی مینوفیکچرنگ ہو سکے گی۔ پاکستان کی اسکائی ونگز ایوی ایشن اور جرمنی کی سیلیئر گروپ…