ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2439ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2300روپے کے بڑے اضافے سے 250400 روپے اور فی دس گرام…

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کرلیا

لیڈز پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کرلیا ہے، ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابراعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ ہیڈ کوچ کے لیڈز پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرنے کے بعد قومی ٹیم کے سینیئر منیجر وہاب ریاض نے…

ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستان کو مسلسل شکست کا سامنا

ورلڈ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ریگو اور ڈبلز میں شامل قومی ٹیم ابتدائی تینوں میچوں میں مسلسل شکست کھا گئی، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب 23 مئی کو ہوگی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 9…

تمام مقامی کھلاڑیوں کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے تربیتی کیمپ میں رپورٹ

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے اسلام آباد میں پاکستان فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں تمام مقامی کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے کیمپ کے لیے 21 مقامی کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے، پاکستانی اسکواڈ میں…

ایرانی صدر کا جسد خاکی ملبے سے مل گیا: ایرانی ہلال احمر

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مل گیا۔ ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے ملنے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی ہلال احمر کا کہنا…

عالیہ ریاض نے ٹی20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے

پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ دائیں ہاتھ کی بیٹر نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ عالیہ ریاض ٹی ٹوئنٹی…

روم،جرمن سٹار الیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

جرمنی کے نامور ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ الیگزینڈر زویروف نے چلی کے ٹینس کھلاڑی الیجینڈرو ٹیبیلو کو شکست دے کر دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کا سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا، 27 سالہ جرمن ٹینس سٹار نے مینز سنگلز…

مردان، 10سیکنڈ میں ہوائی فائرنگ کے مقام کا پتا لگانے والا سافٹ ویئر تیار

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس میں طلبا وطالبات نے اپنے ایجاد کردہ نت نئے سائنسی آلات کے ڈیزائنز کی نمائش کی۔ کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سائنس میلہ کے…

صدر رئیسی کیلئے دنیا بھر میں اظہارِ غم، شخصیت و خدمات کو خراجِ عقیدت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر دنیا بھر میں شدید رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ درجنوں ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت نے ایرانی صدر کے شہید ہونے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب…

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری

امریکا کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں جو آواز رفتار سے پانچ گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے۔ ہیلکایون نامی یہ جہاز ایٹلانٹا کی مقامی ایرو اسپیس اینڈ…