ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

انسٹاگرام میں واٹس ایپ کے ویو ونس جیسے فیچر کا اضافہ

میٹا کی جانب سے انسٹاگرام میں ایک نئے فیچر پیک کو متعارف کرایا جا رہا ہے،یہ فیچر واٹس ایپ کے ویو ونس سے ملتا جلتا ہے جس میں میسج کو ایک بار ہی دیکھا جا سکتا ہے۔ مگر انسٹاگرام میں یہ فیچر ذرا مختلف ہوگا اور اس کے تحت ایسی تصاویر کو ہی…

ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ

ٹک ٹاک کی نئی کمیونٹی گائیڈلائنز کا نفاذ 17 مئی سے ہوا ہے جس کا باضابطہ اعلان اپریل 2024 میں کیا گیا تھا،ٹک ٹاک کی جانب سے اس نئی پالیسی کے تحت فار یو فیڈ میں نفرت انگیز اور گمراہ کن مواد کی روک تھام کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ ٹک…

گوگل کا اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن متعارف

2024 میں بھی اینڈرائیڈ 15 کے نام سے نیا آپریٹنگ سسٹم باضابطہ طور پر اکتوبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے،مگر اس آپریٹنگ سسٹم کا بیٹا (beta) ورژن ابھی پیش کیا جاچکا ہے جس سے چند نئے فیچرز کا عندیہ ملا ہے۔ اس سال کے آپریٹنگ سسٹم میں…

ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبرکو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو آذربائیجان کی سرحد…

ہتک عزت بل کا معاملہ،مریم نواز کی ہدایت ،تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندے طلب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایات پر آج تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو پنجاب اسمبلی بلا یا گیا ہے، صحافتی تنظیموں کے نمائندوں سے آج 12 بجے اسمبلی میں وزیر اطلاعات کے آفس میں ملاقات ہوگی۔ عظمیٰ بخاری نے…

سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

سندھ کے شہر سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے جب کہ اسکولوں کے اوقات صبح ساڑھے 7 بجےسے 12 بجے تک کردیئےگئےہیں۔ اس کے علاوہ لیبر ڈیپارٹمنٹ کو 12 سے 3 بجے تک مزدوروں کو بریک ٹائم دینے کی ہدایت کی گئی ہے،علاوہ ازیں…

نواب شاہ میں پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

پولیس کے مطابق ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ نواب شاہ کے دولت پوربائی پاس کے قریب ہوا جہاں ملزمان نے پولیس موبائل کو پرائیویٹ کار سمجھ کرفائرنگ کردی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ پو لیس کی جوابی فائرنگ سے 2 افراد مارے گئے۔

کے پی حکومت کا کرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے مفت پروازیں بھیجنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بشکیک میں پھنسا پاکستان کا کوئی بھی شہری 03433333049 اور 03440955550 پر رابطہ کرسکتا ہے ۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ طالب علم مفت ائیر سروس پہلے آئیے اور پہلے پائیے کی بنیاد پر حاصل…

گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا۔ پچھلے تین روز سے کرغزستان میں ہمارے بچے محسور ہوکر رہ گئے ہیں، طلبہ کے…

آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر کی شہادت پر شیخ ناصری کیجانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر شخصیات کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ ابراہیم…