ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

این اے 148 کے ضمنی انتخاب ، پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی کامیاب

حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا ہے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان…

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملےکی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دے دیا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نےکہا ہے کہ صوبے میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا، ایک گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا تھا جس میں چند لوگ جاں بحق ہوئے تھے، اس کا تعلق ڈرون حملے سے نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا جلد بجٹ…

آرمی چیف سے سربراہ ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی اور علاقائی سلامتی کے امور اور دونوں مسلح…

ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں،سب کو مل بیٹھنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، سب کو مل کر بیٹھنا پڑےگا۔ انہوں نے کہا کہ سب کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا،ملک دہشت گردی کے لپیٹ میں ہے، را اور بلیک واٹر…

اسلام آباد،سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار

نجی نیوز چینل کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔ تھانہ مارگلہ پولیس نے سردار تنویر الیاس کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے،سردار تنویر الیاس…

کرغزستان کے نائب وزیراعظم کا طلبا پر حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف

بشکیک میں پاکستانی طلبا سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی طلبا کو سکیورٹی فراہم کرنا کرغز حکومت کی ذمہ داری تھی جس میں بری طرح ناکام ہوئے۔ کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے بتایا کہ حملہ آوروں کی شناخت کرلی گئی…

بشکیک واقعہ،باحفاظت وطن پہنچنے والے طلباء کی پاکستانی سفیر کے رویے پر شکایت

ایک طالبعلم نے بتایا کہ پاکستانیوں کو حسن علی ضیغم صاحب نے یہ کہا کہ یہ سب نارمل حالات ہیں، یہ ایک جھوٹ تھا۔ بشکیک میں پھنسے خوفزدہ پاکستانی طلبہ نے شکوہ کیا کہ حکومت کی جانب سے واپسی کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ، وہ خود ٹکٹ خریدنے…

ہیٹ ویو کے پیش نظر سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر جامعات و بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنےکی منظوری دی۔ ترجمان نے کہاکہ انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں…

محکمہ خوراک پنجاب نےگندم کی ترسیل پرپابندی کی تردیدکردی

محکمہ خوراک پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہےکہ پالیسی کے مطابق گندم کی بین الصوبائی و بین الاضلاعی نقل وحرکت کی اجازت ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک پنجاب نےگندم کی ترسیل پر پابندی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ خیال رہےکہ اس سے…

بی آر ٹی پشاور کا بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

بی آر ٹی پشاور نے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کا اعلان کر دیا،ٹرانس پشاور کے مطابق احتجاجی مظاہرے کے دوران بی آر ٹی روکنے پر 10ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا جبکہ بی آر ٹی کوریڈور کو بند کرنے کی صورت میں بھی 10 ہزار روپے کا جرمانہ…