ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حکومتی کابینہ کا بیان

صدر مملکت شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ ارنا کے مطابق صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے فورا بعد حکومتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس تشکیل دیا جس کے بعد ایک بیان جاری…

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر برائے سیاحت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زاہدچن زیب نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہوگا اور اس کے بعد…

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث تبریز شہر میں گر کر تباہ ہوا، حادثے…

شیر افضل کے بچپن کی شرارتوں کے قصوں سے ناظرین ہنسنے پر مجبور ہو گئے

نجی نیوز چینل کی تقریب میں پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر سب کو ہنسنے پر مبجور کر دیا۔ شیر افضل مروت نے اپنی بچپن کی ایک شرارت کا قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ ان کے اسکول کے دور میں…

کونگو: فوج نے بغاوت کی کوشش ناکام بنا دی، کئی افراد ہلاک

افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے دارالحکومت میں فوجی وردی میں ملبوس مسلح افراد اور ایک اعلیٰ سیاست دان کے محافظوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے، فوج نے اس واقعے کو بغاوت کی کوشش قرار…

حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، سعودی حکومت انتظامات میں مصروف

رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کو شدید گرمی کا سامنا ہوگا۔ سعودی محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے خبردار کیا ہے۔ موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔ سعودی نیشنل سینٹر فار…

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےکراچی میں سول سوسائٹی کی جانب سے ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا،انہوں نے جنت ٹھکرادی۔ کامران ٹیسوری نےکہا کہ ماں کی پہلی محبت اس کا بچہ ہی ہوتا ہے،…

ایرانی صدر رئیسی کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں، صدر مملکت، وزیراعظم

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر، وزیرخارجہ اور دیگر لوگوں کے ہیلی کاپٹر سے متعلق خبر پر گہری تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر رئیسی کی صحت و سلامتی کے لیے…

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون خادم الرضا (ع) اور…

صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ افراد کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی جگہ کی نشاندہی ہوگئی

صوبہ آذربائیجان شرقی میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ کا بیان:تھوڑی دیر قبل ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار ایک مسافر کے موبائل فون سے سگنل ملے ہیں. پوری فورس کے ساتھ جائے حادثہ کی جانب آگے بڑھ رہے ہیں آذربائیجان شرقی میں سپاہ پاسداران…