ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان

مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور پولیس کمانڈ کی تمام سہولیات، سازوسامان اور صلاحیتیں صدر اور ان کے ساتھیوں کے…

کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے طلبا پر حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا

کرغزستان کے نائب وزیراعظم نے غیر ملکی طلبا پر حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے بشکیک میں کرغز نائب وزیراعظم کے ساتھ غیرملکی طلبا کے ہاسٹل کا دورہ کیا۔ بشکیک میں پاکستانی طلبا سے گفتگو کرتے…

دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے:خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران اس…

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر امریکه کا بیان

امریکہ: ہم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ سے متعلق رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے اعلان کیا کہ امریکہ "ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کی…

ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے قریب پہنچ گئیں

تسنیم نیوز کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ ہلال احمر کی ٹیمیں، ریسکیو ٹیمیں، کوہ پیما اور لوگوں کے گروپ آدھے گھنٹے سے بھی کم وقت میں صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے ممکنہ نقاط پر پہنچ جائیں گے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے دو گھنٹوں…

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر آذربائیجان کے صدر کا ردعمل

آذربائیجان کے صدر نے اپنے بیان میں صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پراپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی صدر کی خیریت کے لیے دعا کی ہے۔ آذربائیجان کے صدر: آج ایران کے صدر کے ساتھ دوستانہ ملاقات کے بعد ایران میں اعلیٰ وفد کو…

کوہ پیما ریسکیو فورسز کی مدد کو پہنچ گئے

صدر کے ہیلی کاپٹر کی تازہ ترین صورتحال کی تفصیل: موسم انتہائی دھند والا ہے اور ریسکیو کا کام مشکل سے کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں ابھی تک حادثے کی جگہ اور صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے بارے میں مصدقہ معلومات نہیں…

تازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب…

ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔ ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ صدر اور ان کی ہمراہ اعلی…

صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا چلا پتہ

صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا جائے حادثہ ارسباران کے جنگلات میں واقع اوزی گاؤں کے آس پاس تھا اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف…

صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات

وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔ وزیر داخلہ نے بتایا…