صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا چلا پتہ

0 97

صدر رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی صحیح جگہ کا پتہ لگا لیا گیا

صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا جائے حادثہ ارسباران کے جنگلات میں واقع اوزی گاؤں کے آس پاس تھا اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں ہیں ۔

جس علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا وہ ان علاقوں میں سے ایک ہے جہاں پہنچنا مشکل ہے اور اس مسئلے کی وجہ سے ریسکیو فورسز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.