ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صدر رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ حادثے کا شکار

ایران کے صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ورزقان کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ مشرقی آذربائیجان، اردبیل اور زنجان کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی…

ایران اور آذربائیجان کے صدور کا دورہ قیز قلعہ سی ڈیم.

سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے زیر تعمیر قیز قلعہ سی ڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ ارنا کے نامہ نگار کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور الہام علی اف نے آج بروز اتوار 19 مئی 2024،…

کرغز حکام کی درخواست پر نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء وطن واپسی ہے،ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم کی ہدایت پر آج بشکیک جانا تھا لیکن کرغز حکام کی درخواست پر نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔ انہوں نےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے ضروری ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سفیر حسن علی صیغم کو پاکستانی طلباء کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کی ہدایت کی، وزیراعظم کی ہدایت پر یہ خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان کے لیے روانہ ہو گا۔ خصوصی طیارہ رات کو 130 پاکستانی…

آزاد کشمیر،بار کونسل نے سب انسپکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

میرپور آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب انسپیکٹر عدنان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ میر پور بار کونسل کے جاری سرکلر کے مطابق پولیس حقائق کو مسخ کر کے وکلاکے خلاف کیس بنا رہی ہے، 22 مئی…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان اچانک ملتوی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کا دورہ کرغزستان اچانک ملتوی ہو گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور طلباء کی وطن واپسی کے…

صحافیوں کی جانب سے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد

لاہور پریس کلب میں ہونے والے اجلاس میں سی پی این ای، پی ایف یو جے، کیمرا مین اور فوٹوگرافر ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ صدرلاہور پریس کلب ارشد انصاری نے کہا کہ ارباب اختیار کو پُرامن طور پر اپنے احتجاج سے آگاہ کر رہے ہیں۔…

خیبر پختونخوا ، تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنےکا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے صوبے میں بلدیاتی نمائندوں کو گاڑیوں کی فراہمی کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ اس حوالے سے بلدیاتی حکومتوں کو ترقیاتی گرانٹس کی فراہمی سے متعلق ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی اور بجٹ میں بلدیاتی…

سندھ میں موسم شدید گرم رہنے اور پنجاب میں پارہ 45 تک جانے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس کے سبب سندھ اور پنجاب کے متعدد شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، درجہ حرارت بتدریج بڑھنے اور…

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ

ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔ این اے 148 ملتان میں پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی کو مسلم لیگ ن کی حمایت بھی حاصل ہے اور ان کا مقابلہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ…