ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش کردیا گیا

وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا تجویز کردہ نئے بجٹ کا مسودہ پیش کر دیا ہے جس میں بجٹ کا حجم 18 ہزار ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جو سود ادائیگی کیلیے ریکارڈ 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کی وجہ سے اس سال کے مقابلے میں…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز کل ہو گا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات (کل ) پیر سے شروع ہوں گے مذاکرات میں قرض پروگرام کے حجم اور معیاد کے تعین کے ساتھ ساتھ اگلے مالی سال کے بجٹ اہداف بھی طے ہونگے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق…

حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار

حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے دیا، اس طرح نیٹ میٹرنگ کا فائدہ اٹھانے والے صارفین کو بھی مہنگی بجلی فراہم کی جائے گی۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے بحران پر قابو پانے کیلیے اپنی حکمت عملی سے…

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

عالمی بینک کے مطابق آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو رواں برس تقریباً 26 فیصد تک رہے گی۔ عالمی بینک کی طرف سے پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال میں معیشت کی…

ضم شدہ قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی پروفائلنگ

محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈیویژن انگریز دور حکومت سے ٹیکس فری زون رہا ہے جس کے باعث یہاں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر کوئی ممانعت نہیں۔ اس وقت ان علاقوں میں 5 سے 6 لاکھ تک نان کسٹم پیڈ گاڑیاں موجود ہیں، یہ…

کوہلی چاہے پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کیساتھ ویلکم کرتا ہوں،شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے، اس سے مجھے ایسی ہی بات کی امید تھی۔ انہوں نےکہا کہ ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم…

ٹی20 ورلڈکپ، اسٹار اسپورٹس کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کی ٹرولنگ

اسٹار اسپورٹس نے گزشتہ روز ایک اشتہار جاری کیا جس میں ٹی20 ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شکستوں کا مذاق بنایا گیا، سال 2007 ورلڈکپ فائنل اور گروپ میچ، 2012، 2014، 2022 کی ہار پر ٹرول کیا گیا۔ سال 2021 میں پاکستان کے…

یوکرینی باکسر برطانوی حریف کو شکست دیکر ہیوی ویٹ چیمپیئن بن گیا

یوکرینی باکسر اولیکساندر یوسک (Oleksandr Usyk) نے برطانوی حریف ٹائسن فری (Tyson Fury) کو مات دے کر عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی فائٹ میں یوکرینی باکسر کی غیر معمولی پرفارمنس کے…

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے جو ملکی تاریخ میں اتنا اضافہ پہلی بار ہوا۔ آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 62.3…

ٹک ٹاک کا یوٹیوب کے مقابلے پرفیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان

ٹیکنالوجی کے دائرہ کار میں وسعت کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے بھی اپنے منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ ٹک ٹاک انتظامیہ کے مطابق اعلان کیا کہ ٹک ٹاک ایپ صارفین کو گھنٹوں پر مشتمل طویل ویڈیوز اپ…