ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کانز فلم فیسٹیول میں پیش

Annecy پریمئیر سے پہلے بات کرتے ہوئے دی گلاس ورکر کے ڈائریکٹر عثمان ریاض نے کہا کہ انہوں نے یہ سفر 10 سال پہلے 2014 میں شروع کیا تھا، کسی کو یقین نہیں تھا کہ یہ فلم اس قدر شہرت حاصل کرےگی۔ اس حوالے سے ’دی گلاس ورکر‘ کے پروڈیوسر خضر ریاض…

ٹِک ٹاک کا 60 منٹ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی آپشن آزمائشی پیش

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک نے کچھ صارفین کے استعمال کے لیے 60 منٹ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا آپشن آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔ ٹِک ٹاک کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام یوٹیوب سمیت دیگر اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتا ہے،اس…

گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ

چین کی شینگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک نیا فوٹو کیٹیلسٹ بنایا ہے جو ایک ایسا ماحول دوست اور مؤثر طریقہ کار پیش کرتا ہے جس سے گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلا جاسکتا ہے۔ Rh/InGaN1-xOx نامی یہ نیا فوٹو کیٹیلسٹ…

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈکپ کمبینیشن کیساتھ میدان میں اترنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 22 سے 30 مئی کے درمیان کھیلی…

یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ،پاکستانی باڈی بلڈرز نے 2 میڈلز جیت لیے

ہنگری میں ہونے والیچیمپئن شپ میں پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا،ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے 90 کلوگرام میں میڈل جیتا۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور نے کہاہےکہ پاکستان…

بنی گینٹز کی نیتن یاہو کو جنگ کے بارے میں واضح اسٹریٹیجی اپنانے کے لیے10 جون تک کی مہلت

اسرائیلی میڈیا نے قیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات کی اسٹریٹیجی کے حوالے سے اس حکومت کی جنگی کابینہ میں شدید اختلاف کی خبر دی ہے، خاص طور پر صیہونی وزیر ا عظم نتن یاہو کو اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک رکن بینی گانٹز کی جانب سے خبردار کئے…

تل ابیب، واشنگٹن اور دنیا کے دیگر خطوں میں بھی اسرائیل مخالف مظاہرے

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتنیاہو اور ان کی جنگي کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی مغویوں کو زندہ واپس لانے کا مطالبہ کیا۔ تل ابیب میں کئے گئے مظاہرے میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے…

شہر خارکیف پر قبضے کے لئے کوئی پروگرام نہیں ہے، روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین کے علاقے خارکیف پر روس کا حملہ بفر زون بنانے کے مقصد سے انجام دیا ہے اور اس وقت شہر خارکیف پر قبصے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے- روسی صدر نے اپنے ملک کے شہر بلگورود پر یوکرین کے…

لندن اور نیویارک میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے، غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ

فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے حق میں نیویارک میں سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ لندن میں بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ ہوا، شرکا نے…

افغانستان ، بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی ، 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔ افغان صوبےغور اور فاریاب میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 70 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتا ہیں،سیلاب سے 2…