ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صیہونی دشمن پسپائی اختیار کر رہا ہے اور اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑاہے،خالد مشعل

یر ملکی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے ہفتے کے روز ترکی کے شہر استنبول میں طوفان الاحرار اجلاس سے خطاب میں اس بات پر تاکیدکرتے ہوئے کہ مزاحمت غزہ ميں بہتر حالت میں ہے۔ اس خطے میں ہر جگہ مزاحمت ایک بار پھر ابھر کر…

غزہ ، آج صبح ایک رہائشی عمارت پر جارح فوج کی بمباری ،19 افراد شہید

صیہونی حکومت نے ایک اور جارحانہ کارروائی میں آج صبح مرکزي غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کردی جس کےنتیجے میں اب تک انیس افراد شہید ہوئے ہیں- رپورٹ کے مطابق اس حملے میں مرکزی غزہ کے النصیرات کیمپ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گيا ہے-…

غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی

غزہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ سنیچر کو بھی جارہا، غزہ کے جبالیا کیمپ کی ایک رہائشی عمارت پر صیہونی حکومت کی تازہ بمباری میں کم سے کم پندرہ فلسطینی شہید اور تیس دیگر زخمی…

شہر رفح ، ایک گھر میں بم دھماکہ، 15صیہونی فوجی ہلاک کر د یئے گئے ، القسام بریگيڈ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ بم دھاکہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے…

غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے، رہنماتحریک حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما سامی ابوزہری نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جنگ میں امریکی حکومت بھی شامل ہے جو صیہونی جارحیت کا جواز پیش کرتی رہی ہے۔ امریکہ کی جو بائیڈن حکومت غاصب و جارح صیہونی حکومت کو مدد اور ہتھیار…

مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو حزب اللہ کا میزائل حملہ

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ثابت قدم فلسطینی قوم کی حمایت اور استقامتی محاذ کی مدد کے لیے حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے صبح حملہ کر کے برانیت فوجی اڈے میں صیہونی دشمن کی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ اسے براہ…

غزہ میں غذائی اشیاء کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ نہیں بچا ،دفتر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ

فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی اشیاء یا اشیاء ضروریہ کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے۔ فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی حقوق نے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کو داخل…

عالمی برادری انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے، سلامہ معروف

غزہ کی پٹی میں سرکاری انفارمیشن آفس کے سربراہ سلامہ معروف نے کہا ہے کہ رفح گذرگاہ کے مسلسل بند رہنے اور ابوسالم گذرگاہ سے امدادی ٹرکوں اور امدادی سامان کو غزہ میں داخل ہونے سے روکنے کی وجہ سے غزہ کے اندر انسانی بحران مزید پیچیدہ ہوتا جا…

لاہور، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ‘نواز شریف آئی ٹی سٹی کا افتتاح کر دیا

آئی ٹی سٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں مریم نواز کا کہناتھاکہ نواز شریف آئی ٹی سٹی کے سنگ بنیاد سے نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے، آئی ٹی سٹی نواز شریف سے منسوب ہے، جنہوں نے جدید پاکستان کی بنیاد رکھی۔ مریم نواز نے آئی ٹی سٹی کے لوگو کی…

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے لیے نوازشریف سے مل کر چلیں،نوازشریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے ہیں اور مسائل سے نکال سکتے ہیں۔ ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں شہبازشریف 28 مئی تک مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر…