ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستانی طلبا کی غیرملکی ائیرلائنز کے ذریعےکرغزستان سے لاہور آمد

غیرملکی ائیرلائنز کی پرواز 11 بجے بشکیک سے لاہور پہنچی، غیرملکی ائیر لائنز کی پرواز سے 30 پاکستانی طلبا واپس آئے ہیں۔ بشکیک سے لاہور پہنچنے والے 30 طلبا میں ایک زخمی طالب علم بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر…

شیر افضل مروت کی جانب سے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج کر تے ہوئے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ شیرافضل کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار پہلے ہی بطور…

سی پیک فیز 2 کا آغاز،وزیر اعظم جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک فیز 2 کے باقاعدہ آغاز کے لیے جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان بھی جون کے آخر میں متوقع ہے،ملائیشیا اور ترکیےکے سربراہان بھی بڑے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ…

وزیراعظم نے جہانگیر ترین کو اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شامل کر لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے بانی استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کو اکنامک ایڈوائزری کونسل میں شامل کر لیا۔ جہانگیر خان ترین کی ایک بار پھر حکومتی راہداریوں میں واپسی ہوئی ہے اور وزیراعظم شہبازشریف نے جہانگیر خان ترین کو اکنامک ایڈوائزری…

عمران خان نے پہلے ساتھ چلنے کی یقین دہانی کرائی پھر دھرنے دےد یئے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، طاہر القادری اور ظہیر الاسلام کے ساتھ لندن جا کر ہماری حکومت کے خلاف سازش کا جال بُنا۔ انہوں نےلاہور میں ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے…

شہباز شریف کا نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکو کرغزستان بھیجنےکا فیصلہ

پاکستانی طلبا پر حملوں کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر امیر مقام بھی کرغزستان جائیں گے۔ دونوں وزراء کل صبح خصوصی طیارے کے ذریعے بشکیک…

7 گھڑیاں غیرقانونی لیں اور بیچیں ، عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اورکیس تیار

نیب انکوائری رپورٹ کے مطابق نیا کیس 10 قیمتی تحائف غیر قانونی طور پر رکھنے اور بیچنے سے متعلق ہے، بانی پی ٹی آئی کے خلاف گھڑیاں،کف لنکس، پین، ہیرے اور سونے کے سیٹ کو کیس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ تحائف کی قیمت لگانے والا پرائیویٹ تخمینہ ساز…

گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ ڈھائی ہفتے میں بھی سا منے نہ آئی

سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم تحقیقاتی کمیٹی اب تک گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات مکمل نہ کرسکی، انکوائری کمیٹی کا کہنا ہے کہ اب تک کام مکمل نہیں ہوا۔ چار لاکھ ٹن اضافی گندم کی خریداری کی تحقیقات اب تک شروع نہ ہوسکی جب کہ ایم ڈی اور…

کرغزستان میں ہنگاموں کی صورتحال ، سفیر کے پاکستانی طلبا سے رابطے

پاکستانی سفیر حسن ضیغم نےاپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ گزشتہ روز مقامی انتہاپسند عناصر نے بین الاقوامی طلبا کے ہاسٹلز اور ان کی نجی رہائش گاہوں پر حملہ کیا۔ پاکستانی سفیر کے مطابق کرغز حکومت نے بتایا ہے کہ ان حملوں میں 14 غیر ملکی طلبا زخمی…

کرغزستان ،پاکستانی طلباء پر تشدد،کرغز ناظم الامور دفتر خارجہ پاکستان طلب

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل وزارت خارجہ اعزاز خان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کیا اور انہیں کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش…