ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سرکاری گوداموں میں موجود ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی

نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ خوراک کے سرکاری گوداموں میں گزشتہ سال کی ایک لاکھ 30ہزارٹن سےزائدگندم پڑی ہے جو اب خراب ہونے لگی ہے جب کہ آٹا مل مالکان نے گزشتہ سال کی مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔ آٹا مل مالکان نے کہا ہے…

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مختلف سبسڈی، مالیاتی تبدیلیوں کا جائزہ اور معیشت کی بہتری کے لیے کی خاطر پالیسی سازی کے لیے 9 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل (اکنامک ایڈوائزری کونسل) تشکیل کر دی ہے، جو معیشت کا جائزہ لے کر اقدامات تجویز کرے گی۔…

بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ(ای…

سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کااضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے بڑے اضافے سے 248100 روپے اور دس گرام سونے کی…

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک کرنے کا بھی مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے نئے بیل آؤٹ پیکیج پر پاکستان سے مذاکرات میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں…

صنعتوں کو کم لاگت پربجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانےکے لیے صنعتوں کو کم لاگت پربجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعظم نے صنعتی شعبے کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل تلاش کرنے کی ہدایت…

ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ رواں مالی سال کے 10 مہینوں میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 کروڑ ڈالر ہے جبکہ مالی سال 2023 کے ابتدائی 10 مہینوں کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.92…

آرمی چیف سے قومی ہاکی ٹیم کی ملاقات ، غیر معمولی کارکردگی پر سراہا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات کی اور غیرمعمولی پرفارمنس پر انہیں سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی جی ایچ…

احسن اقبال کا قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 ،5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نے پہلے دونوں سیٹ 21-25، 19-25 سے اپنے نام کیے، تیسرے سیٹ میں…

شاہ زیب نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کے 54 کیٹیگری کے فائنل میں سعودی عرب کے حمدی ریاد نے پاکستان کے شاہ زیب خان کو شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ویتنام میں ہونے والی چیمپئن شپ کے فائنل کے پہلے راؤنڈ میں شاہ زیب نے اپنے…