ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دیکر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پاکستان نے پہلے دونوں سیٹ 21-25، 19-25 سے اپنے نام کیے، تیسرے سیٹ میں ترکمانستان نے 25-20 سے کمبیک کیا۔ پاکستان نے میچ کا…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس ہوا جس دوران پی ایس ایل 2025 کی ونڈو سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اجلاس میں ہرفرنچائزکے ایک ایک کھلاڑی کو براہ راست سائن کرنے کے آپشن پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں…

میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کا اضافہ

میٹا کی جانب سے تھریڈز کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ٹوئٹ ڈیک جیسی کاسٹیوم فیڈز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے صارفین متعدد موضوعات، سرچز اور اکاؤنٹس کو ایک ہی جگہ ٹریک کر سکیں گے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹ ڈیک جسے اب ایکس پرو کا نام دیا گیا ہے، تک رسائی…

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو آپ کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی ہے اور اب اس سلسلے میں مزید پیشرفت کی گئی ہے،اسی لیے میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چیٹ لاک فیچر مئی…

ٹوئٹر کا نیا لوگو متعارف، ٹوئٹر ڈاٹ کام اب ایکس ڈاٹ کام ہو گیا

اب اگر آپ ٹوئٹر ڈاٹ کام لکھ کر انٹر کا بٹن دبائیں گے تو ویب براؤزر آپ کو ایکس ڈاٹ کام کی جانب ری ڈائریکٹ کردے گا،ٹوئٹر کا نیا لوگو متعارف، نام بھی تبدیل کر دیا گیا ایسا کرنے پر ایکس لاگ ان پیج کے نیچے ایک میسج بھی لکھا نظر آئے گا، جس…

کاربن کشید کر کے توانائی ذخیرہ کرنے والی بیٹریاں ایجاد

امریکا کے شعبہ توانائی میں قائم اوک رج نیشنل لیبارٹری (او آر این ایل) کے سائنس دان ایسی بیٹری ٹیکنالوجیز پر کام کر رہے ہیں جو موسمیاتی تغیر سے لڑنے میں مدد دے سکیں گی۔ یہ بیٹریاں قابِل تجدید توانائی کے استعمال میں اضافہ اور کاربن ڈائی…

ایپل کا معذور افراد کے لیے اہم فیچر کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں برس کے آخر میں متعارف کرائے جانے والے متعدد فیچرز کی فہرست جاری کردی،کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں آئی ٹریکنگ، میوزک ہیپٹکس، ووکل شارٹ کٹس اینڈ وہیکل موشن کیوز شامل ہیں۔ ان تمام فیچرز میں آئی…

خوشاب،بریک فیل ہونے سے ٹرک کھائی میں جا گرا، ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع خوشاب میں بریک فیل ہونے سے ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خوشاب میں پنج پیر مناواں روڈ پر بریک فیل ہونے سے باعث پیش آیا جس کے نتیجے…

ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد

سلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا ،جس میں شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور دیگر سینئر پارٹی ارکان شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینئر پارٹی ارکان کی جانب سے شہباز شریف کو قائم مقام…

حماس سے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پر راج کا نیا صیہونی منصوبہ بے نقاب

صہیونی میڈیا نے جنگ کے بعد غزہ میں ایک نئی صیہونی فوجی حکومت قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے، جس پر صیہونی ایوانوں میں مباحثہ بھی جاری ہے۔ صیہونی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ کے مطابق سینئیر سکیورٹی حکام نے حال ہی میں حماس کے ساتھ جنگ…