ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

حزب اللہ کا صیہونی حکومت کی حساس تنصیبات پر کامیاب حملہ

صیہونی حکومت کی مسلح افواج نے رسمی طور پر تسلیم کیا ہے کہ حماس نے اس کی حساس دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ حماس نے جنگ کے دوران اب تک صیہونی حکومت کے اندر سب سے زیادہ فاصلے پر میزائلوں کا سراغ لگانے…

فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش

فرانسیسی پولیس نے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو مبینہ طور پر شمالی شہر روئن میں یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش کر رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘…

بھارتی کاروباری اداروں کو چین سے ڈیلنگ میں محتاط رہنے کی ہدایت

بھارتی کاروباری اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ چین سے کاروبار میں محتاط رویہ اختیار کریں اور غیر ضروری سورسنگ سے گریز کریں۔ کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری کے ایک انٹر ایکٹیو سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ بھارتی…

افغانستان میں کونسی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں اور کتنی خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف

امریکا کی سرکاری ایجنسی ”کانگریشنل ریسرچ سروسز“ نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں پناہ گزین اور وہاں سے آپریٹ ہونے والی دہشتگرد تنظیموں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی…

تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں، ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش

تائیوان پارلیمنٹ میں اراکین دست و گریباں ہوگئے، ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔ جمعے کے روز پارلیمنٹ میں اصلاحات کے حوالے سے اراکین میں تلخی پیدا ہوئی اور پھر قانون دان دست و گریباں ہوگئے۔ افراتفری کے دوران بعض ارکان…

کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، ’کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا‘

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں طلبہ گروہوں کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی اور ڈنڈوں سے کئے گئے حملوں کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آگئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات کے مطابق 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم، کرغزستان میں موجود…

روس اور چین کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ، امریکا کیلئے خطرے کی گھنٹی؟

روس اور چین نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید توسیع دے دی ہے۔ دونوں ممالک نے علاقائی اور عالمی سطح پر اپنے اپنے کردار کو وسعت دینے پر بھی اتفاق کرلیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے چین کے دورے میں چند نئے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ روس…

ایران نے شیطان کو پوجنے والے 200 سے زائد افراد گرفتار کرلیے

ایران میں حکام نے شیطان کی پوجا کے الزام میں 260 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان میں تین یورپی باشندے بھی شامل ہیں۔ یہ گرفتاریاں ’شیطانی نیٹ ورک‘ پر چھاپے کے دوران کی گئیں۔ پولیس نے الزام لگایا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد شیطانیت اور…

کراچی میں شدید گرمی کے دوران طویل لوڈ شیڈنگ، شہری سڑکوں پر آگئے

شدید گرمی میں بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے متعدد علاقوں میں مکین سراپا احتجاج ہوگئے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے متعدد علاقوں میں 12 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے…

کرغزستان ہنگامہ آرائی،پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیئے

پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی میں 00996555554476 اور00996507567667 پر رابطہ کریں۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں پاکستان کے سفیر اور ان کی ٹیم ایمرجنسی نمبروں پر موجود ہے،…