ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے، پاکستانی سفارت خانے نے ایمرجنسی نمبر فراہم کر دیے ہیں اور وزیر اعظم مسلسل اپنے آپ کو صورت حال سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔…

پی آئی اے کی ٹورنٹو پروازمیں فنی خرابی، 10 گھنٹے بعد واپس کراچی میں لینڈنگ

ٹورنٹو کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پروزا میں فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد 10 گھنٹے بعد پرواز واپس کراچی میں اتار لی گئی۔ پرواز پی کے781 اسلام آباد سےکینیڈا کیلئےروانہ ہوئی تھی، روس کی فضائی حدود میں پاکستانی طیارے…

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطلی سے متعلق اسپیکر ایاز صادق کی قرارداد ایوان نے منظور کرلی۔ اپنی قرارداد میں اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ قومی اسمبلی میں ایک واقعہ ہوا جس سے بہت سے ارکان کی دل آزاری ہوئی، طارق بشیر چیمہ کو معطل…

گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویش

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا (کے پی) بیرسٹر محمد علی سیف نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی طلبہ پر حملوں کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے…

ججز کے خط کا معاملہ،کٹہرے میں نہیں، عدالت سے باہرحل کرنا ہوگا، رانا ثنا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چھ ججوں کے خط سے پیدا شدہ معاملہ آؤٹ آف کورٹ حل کرنا ہوگا، کسی کو کٹہرے میں کھڑا کر کے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حل اس…

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہم ہے،دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر کی…

کرغزستان طلبہ حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں، پاکستانی سفیر

بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے بعد کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے پاکستانی طلبہ کو مشورہ دیا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک طلبہ گھروں پر رہیں۔ انہوںنے کہا کہ…

بھول میں نہ رہیں، سرکاری املاک اور محکموں کا دفاع جانتے ہیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتی ہے، کوئی کسی بھول میں نہ رہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گنڈا پور کبھی اسلام…

ٹیریان کا نام ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نا اہلی کیس، نیا 3 رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کا نام ظاہر نہ کرنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پرنا اہلی…

مرضی کا انصاف ، انصاف نہیں بددیانتی ہوگی، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سلیکٹیو جسٹس انصاف نہیں بد دیانتی ہوگی اور یہ انصاف کا قتل کہلائے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر رہنما تحریک انصاف فیصل جاوید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ منصف کا مزاج ، پسند ناپسند، وقت اور موسم…