ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سندھ ہائیکورٹ،کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میںپبلک ٹوائلٹس سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ کراچی کے بڑے بازاروں، شاہراہوں، بس اسٹاپس، جنرل اسپتالوں، کلینکس اور قبرستانوں تک میں پبلک ٹوائلٹس نہیں، ہزاروں سال پہلے موئنجو دڑو میں بھی پبلک ٹوائلٹس تھے۔…

 آئی جی آزاد کشمیر اور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد تبدیل

انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک اور اسلام آباد پولیس کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز شہزاد ندیم بخاری کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ پولیس سروس گریڈ 19 کے افسر ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد پولیس شہزاد…

آزاد کشمیر ، مظاہرے میں جاں بحق سب انسپکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں مظاہرے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق پولیس کے سب انسپکٹر عدنان قریشی کو پشت پر گولی لگی ، ان کو گولی کندھے کے اوپر لگی اور دل کے قریب سے نکلی۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار راجہ انعام اللہ خان ایڈووکیٹ نے الزام…

فلسطینیوں کی حمایت مں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری

دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں سب سے وسیع مظاہرے یمن میں ہوئے جہاں دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے مختلف…

مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کو حماس کا انتباہ ، غزہ میں کسی غیرملکی فوجی کو برداشت نہیں کریں گے

فلسطینی تنظیم تحریک حماس نے غزہ کے خلاف ہمہ جہتی جارحیت میں صیہونی حکومت کی بھرپور مدد کرنے پر مغربی ممالک بالخصوص امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے بیرون ملک سیاسی شعبے کے سربراہ سامی ابو زھری…

پنجاب، اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک کرنے کا اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں اسکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول پیر…

علی امین گنڈاپور نے واجبات اور لوڈشیڈنگ بارےوفاق کو 15 دن کا وقت دیدیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا زور کشمیر میں دیکھ لیا،کشمیریوں کے سامنے ایک دن میں حکومت کی ہوا نکل گئی۔ خیبر پختونخوا کے عوام نکل آئے تو کیا حال ہوگا، ملک کی بجلی آن اور…

وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض

کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعدوفاقی وزیر عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ عطا تارڑ فی الوقت وفاقی وزیراطلاعات کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کےلیے معاونت کر رہی ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے مشروبات بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وفد نے وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں مشروبات کے 25 کارخانے 1 لاکھ 30 ہزار لوگوں کے روزگار کا ذریعہ ہیں۔ وفد نے وزیر…

پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں نے بھی عمران خان جیسی سہولیات مانگ لیں

پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں نے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی سہولیات مانگ لیں، اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری جیل خانہ جات نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو خط بھیجا ہے۔ پنجاب کی مختلف جیلوں کے قیدی سیاسی قیدیوں والی سہولیات مانگ رہے ہیں،…