ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا کہ 13 مئی کوہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع…

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کارکن مقرر کردیا گیا ہے، بحثیت سفارت کار وہ مختلف ممالک میں مذہبی آزادی کا جائزہ لیں گے اور حکومت کیلئے پالیسی سفارشات مرتب کریں گے۔ ڈاکٹر آصف محمود کو جس امریکی…

اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لیجانے والے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لے جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد لے کر اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر…

صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش

خبری ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقوں الجلیل اورجولان کی پہاڑیوں پر تیس سے زائد میزائل داغے گئے ہیں۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق لبنان سے متعدد میزائلوں کے ذریعے الجلیل علیا میں صیہونی اڈے کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ یہ…

لبنان پر صیہونی حکومت کا حملہ، 1 مجاہد شہید

حزب اللہ نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کا ایک مجاہد قدس شریف کے راستے میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ جنگ ​​میں شہید ہو گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالنصیرات کیمپ میں ایک اسکول کر نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے النصیرات کیمپ میں…

عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس، غزہ میں صیہونیوں کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ

بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی…

فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی

فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صیہونی غاصب فوجیوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں. ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ ہمارے مجاہدین نے رفح پاس کے اندر موجود صیہونی فوجیوں کو راکٹوں سے…

یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے

یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کو مارب صوبے کے شہر "وادی عبیدہ" کے علاقے "الخصیف" میں مار گرایا گیا۔ بعض غیر سرکاری ذرائع نے اس ڈرون کو ایم کیو نائن ریپر ماڈل کا بتایا ہے۔ یہ پہلا…

جنوبی افریقا نے عالمی عدالت میں غلط دعوے کیے: اسرائیل کا الزام

اسرائیل نے جنوبی افریقا پر عالمی عدالت انصاف میں غلط دعوے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں غزہ کے معاملے پر جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت کے دوران اسرائیل نے الزام عائد کیا کہ جنوبی…