ایوان نمائندگان کی کمیٹی کا یوکرین کو روس کیخلاف امریکی اسلحے کے استعمال کی اجازت پر زور

0 118

امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے وزیردفاع لائیڈ آسٹن پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کو اس بات کی اجازت دیں کہ وہ روس کے خلاف امریکی اسلحہ استعمال کر سکیں۔

روسی میڈیا نے دستاویز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ یوکرین کی فوجی قیادت کو مکمل اختیار دیں کہ وہ روس خلاف ہرممکن آپریشن کرے۔

روسی میڈیا کے مطابق فی الحال یوکرین کو ایسے اقدامات کیلئے امریکا کی مرضی درکار ہوتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.