ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات: پولیس

کراچی سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق چند روز پہلے حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے دو…

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پولیس اہلکار کا جھولے والوں پر تشدد

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پولیس اہلکار نے جھولے والوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کا نشانہ بننے والے جھولے والوں کا دعویٰ ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے جھولے بند کرائے گئے، وجہ پوچھی تو پولیس اہلکار طیش میں آگیا اور تشدد کا نشانہ…

گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے

گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصراللہ گڈانی دوران علاج انتقال کرگئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میرپور ماتھیلو کے صحافی نصراللہ گڈانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصراللہ کے انتقال…

باردانے کی تقسیم میں اربوں روپے کی خرد برد کا الزام، پاسکو کے تین افسران کیخلاف مقدمہ درج

گندم کے باردانہ کی تقسیم میں ایک ارب روپے سے زائد کی خرد برد کے الزام میں ایف آئی اے نے پاسکو کے تین افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گندم کے باردانہ کی تقسیم میں ایک ارب روپےسےزائد کی خرد برد کےالزام میں جی ایم فیلڈ پاسکو ظہور رانجھا،…

حکومت نے بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرریاں کردیں

حکومت کی جانب سے بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیوں کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرریاں کردیں گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ڈائریکٹر کو 3 ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، نئے ڈائریکٹرز کی تقرریوں کا مقصد ڈسکوز کی فروخت کے منصوبوں کی فوری…

’یہ مذاق ختم ہونا چاہیے، کلیش آف ٹائٹن کو ختم کریں، سیزفائر کریں‘: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس ملک کیلئے قوم کیلئے، یہ مذاق ختم ہونا چاہیے، ’کلیش آف ٹائٹن‘ کو ختم کریں، سیزفائر کریں۔ انہوں نے کہا کہ زیادتی تو ہمارے ساتھ ہو رہی ہے، ہم سب کو کہتے ہیں ہماری طرف سے سب کیلئے…

تحریک انصاف نے سی ڈی اے کے اقدام کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پارٹی سیکرٹریٹ…

وزیر خوراک پنجاب نے آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا دعویٰ کردیا

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں دس کلو آٹے کی قیمت کم ہوکر 600 سے 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ صوبے میں بیس کلو آٹا اوسطاً 13 سو روپے سستا ہوا ہے۔ بلال یاسین نے دعویٰ کیا…

15 منٹ میں ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت

سائنس دانوں ایک نیا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیروں کو تجربہ گاہ میں عام ایٹماسفیئرک دباؤ میں اور تخلیق کا عمل شروع ہونے کے لیے ضروری بنیاد کے بغیر 15 منٹ میں بنایا جاسکے گا۔ قدرتی ہیرے سطح زمین سے سیکڑوں میل گہرائی…

گوگل کی جانب سے اے آئی کیمرا فیچرزکا اجراء شروع

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے اے آئی کیمرا فیچرز آئی فون صارفین سمیت سب کے لیے جاری کرنا شروع کردیے۔ کمپنی کے مشہور میجک ایڈیٹر ٹول کا دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کو بے صبری سے انتظار تھا۔ یہ فیچر استعمال کرتے ہوئے صارفین تصاویر میں…