ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پی ٹی آئی سیکر ٹریٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی قانون کے مطابق ہے، اعظم نذیر تارڑ

فاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پرکیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی کارروائی قانون کے مطابق ہے ۔ پہلا نوٹس 2020 میں اور آخری نوٹس 10 مئی کو دیا گیا۔ انہوں…

کسی سے لڑائی نہیں ، عدالتوں کا احترام نہیں تو توقع نہ رکھیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ادارے اور حکومت کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتے لیکن عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سے بھی کوئی توقع نہ رکھیں۔…

ہتک عزت کے قانون کو ایک اور قانونی رکاوٹ کا سامنا، گورنر پنجاب کا مؤقف سامنے آگیا

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ وہ کسی فیصلے تک پہنچنے سے پہلے ہتک عزت بل 2024 کا جائزہ لیں گے اور فیصلہ ان کی (پیپلز) پارٹی کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہتک عزت قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…

خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک عاشق حسین خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد عاشق حسین کے انتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ میڈیا…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کا عالی شان محل کیسا ہے؟

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم 18 ملین ڈالر اثاثہ جات کے مالک ہیں۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم 14 سے 18 ملین ڈالر کے اثاثہ جات کے مالک ہیں جو مشرق وسطیٰ کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ہے۔ شیخ محمد بن راشد نے 6 شادیاں…

لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف سماعت، میڈیا رپورٹنگ سے محروم

لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے سے متعلق سماعت ہو رہی ہے۔ عدالتی رپورٹنگ پر پابندی سے متعلق پیمرا کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کر رہے…

بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے: وزیر توانائی

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب روپے کے واجبات ہیں، کسان بل ادا کر دیں ہم 24 گھنٹے بجلی دیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں نقطہ اعتراض پر جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا…

پولیس کا صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگانے کا دعویٰ، معلومات فراہم کرنے سے انکار

گھوٹکی پولیس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج کراچی میں جاں بحق ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کے قاتلوں کا پتہ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کا کہنا ہے کہ پولیس نے صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کا پتا لگا لیا ہے تاہم…

بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملےسوشل میڈیا پرجعلی مہم کا نتیجہ تھے: سفیر کرغزستان

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر حملے سوشل میڈیا پر جعلی مہم کا نتیجہ تھے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کرغزستان کے سفیر اولان بیگ نے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر نے صرف…

لو کے تھپیڑے، آگ اگلتی زمین، قہر برساتا سورج، پاکستان میں آج کہاں کتنی گرمی ہوگی؟

لو کے تھپیڑے، آگ اگلتی زمین، قہر برساتا سورج، ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔ سندھ اور پنجاب کے اکثر اضلاع میں شدید ترین گرمی ہے جب کہ دادو اور موہن جو دڑو میں آج بھی پارا نصف سنچری کرے گا۔ اس کے علاوہ نواب…