ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

حماس کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم، عملی اقدامات پر زور

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے رفح میں صیہونی آپریشن کے حوالے سے دیے گئے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان باسم نعیم نے کہا ہے کہ ہم عالمی عدالت انصاف کی جانب سے…

صیہونی حکومت نے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا

صیہونی حکومت نے عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ عالمی عدالت انصاف نے جمعہ کو صیہونی حکومت کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیا۔ عالمی عدالت انصاف میں رفح میں صیہونی آپریشن رکوانے کے…

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیا

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ عالمی عدالت انصاف میں رفح میں صیہونی آپریشن رکوانے کے لیے جنوبی افریقا کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ عالمی عدالت نے فیصلہ 2-13 کی اکثریت سے سنایا،…

فلائٹ میں خطرناک ٹربیولینس: مسافر کمر کی ہڈی اور دماغ کی چوٹوں کے باعث آئی سی یو میں داخل

لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ائیرلائن کی پرواز کے دوران جہاز میں زبردست ٹربیولینس (جھٹکے اور عدم توازن ) ہوئی جس کے باعث مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جہاز میں…

کرغزستان سے 4 ہزار سے زائد طلبہ وطن واپس آگئے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کرغزستان سے 4 ہزار سے زائد طلبہ وطن واپس آگئے ہیں،طلبہ کی واپسی کے آپریشن کے اخراجات حکومت پاکستان نے برداشت کیے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق فیک نیوز نے پاکستانی طلبہ اور ان کے خاندانوں کو پریشان کیا، طلبہ کی…

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا یہ واقعہ…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیش ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

بجٹ اجلاس 2 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کی صدارت اسپیکر بابر سلیم سواتی کر رہے تھے،وزیرخزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ پیش کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور ایوان میں موجود تھے۔ صوبائی وزیر خزانہ آفتاب…

سانحہ شہدائے 1988ء گلگت بلتستان کربلا سے شروع ہونیوالی شہادتوں کا تسلسل ہے،شیخ ہادی حسین ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نےشہدائے سانحہ 1988ء گلگت بلتستان کی36ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تشیع کی تاریخ اور فکری ترجیحات میں قربانیوں…

غزہ میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی

غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے- غزہ سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبروں کے مطبابق صیہونی دہشتگردوں نے جمعرات اور جمعے کی درمیابی شب چاروں طرف سے محصور ایک چھوٹے سے خطے کے الشعبیہ…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک اضافہ کر دیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی مہنگی کر دی،اوگرا کی جانب سے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی…