پاکستان اور آئرلینڈ کے وزرائے اعظم کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آئر لینڈ کے وزیراعظم سائمن ہیرس کے درمیان آج ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، شہبازشریف نے آئرش وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نے آئرلینڈ کی حکومت کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم…