ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ نیشنل ہائی ویز، ایم ون ،ایم تھری، ایم فور،ایم فائیو اورحویلیاں مانسہرہ ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔…

ہر چیز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے، آئی ایم ایف کی شرائط

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے بیل آئوٹ پیکیج کے لیے پاکستان میں فروخت ہونے والی تقریباً تمام اشیا بشمول ادویات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی پیشگی شرط نے حکومت کوشدید مشکل میں ڈال دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس سے…

آٹو انڈسٹری، آئندہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیاں مہنگی کرنے کی تجویز

آٹو انڈسٹری کی جانب سے حکومت کو آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی و ٹیکس بڑھانے اور نان فائلرز کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں آٹو…

پاکستان کو 10 ماہ میں 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول

پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر غیرملکی معاونت گرانٹس اور قرضوں کی شکل میں موصول ہوئے ہیں۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی سے لیکر اپریل کے اختتام تک…

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب، وزیراعلیٰ کے پی بھی مدعو

اجلاس میں وزیر اطلاعات، وزیر خزانہ اور وزیر دفاع کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے۔ فوٹو فائل وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی…

وزیراعلیٰ کے پی کا بہتر کارکردگی نہ دکھانے پر وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزیرصحت اور دیگر وزراء کے خلاف شکایات کیں جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بہتر کارکردگی نہ دکھانے کی صورت میں وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے…

وزیراعلیٰ سندھ کا ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی از سر نو تشکیل کیلئے وزیراعظم کو خط

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے والے سلیکشن بورڈ میں وزرائے اعلیٰ کو شامل کیا جائے۔ اپنے خط میں انہوں نے آئین کے آرٹیکل 240 کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سول سروسز…

پمز اسپتال کا 100 سے زائد نرسنگ اسٹاف کو زبانی حکم پر نوکری سے فارغ

اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال پمز اسپتال سے فیڈرل میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹز (ایف ایم ٹی آئی) ایکٹ کے تحت بھرتی کیے گئے 100 سے زائد نرسنگ اسٹاف کو زبانی حکم پر نوکری سے فارغ کرکے ہاسٹل چھوڑنے کا حکم بھی دے دیا گیا۔ نوکریوں سے برطرف کیے…

سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق

اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر قائم مشترکہ ورکنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں کراچی تا پشاور ریلوے لائن کو جدید بنانے کے منصوبے ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی…

گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 15 افراد زخمی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے جب کہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ لاہور…