ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ایپل کا ’سیلف ہیلنگ‘ فولڈ ایبل آئی فون پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا ممکنہ طور پر ایسی فولڈ ایبل آئی فون ڈیوائس پر کام کررہی ہے جس کی اسکرین خود پر پڑنے والے نشانات اور خراشوں کو خوبخود پُر کر دے گی،سام سنگ، گوگل اور ون پلس جیسی ایپل کی حریف کمپنیوں کی جانب سے پہلے ہی فولڈ ایبل…

صیہونی فوج نے کیا 634 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

غزہ کی جنگ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کے اعلان میں سنسر شپ کے باوجود صیہونی فوج غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک اپنے 634 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی جنگ میں…

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جمعے کو…

شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں مجلس عزا کا انعقاد

تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ…

شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے : سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شہید رئیسی جس عہدے پر بھی رہے مثالی رہے اور وہ خادم ملک و ملت تھے۔ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں حسینیہ سید الشہداء میں، ایران کے شہید صدر اور ان کے…

شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ

یمن کے عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں جمعے کوایران کے صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ نکالا یمنی میڈیا کے مطابق جمعے کو یمنی عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں اپنے ملین مارچ میں فلسطین…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہید صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کی تعزیت پیش کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی- ارنا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمعے کی شام…

فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک صیہونی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ

فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئ‏ی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے آج جمعے کو اعلان کیا کہ استقامتی مجاہدین نے ایک…

غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ

غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کے مرکز میں واقع شہدائے…

حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی فورسیز نے ایون مناخم علاقے میں صیہونی فوج کی تین عمارتوں اور المطلہ…