ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

سرگودھا،توہین مذہب کے الزام میں مشتعل افراد کا1 شخص پر تشدد، واقعے میں ملوث افراد گرفتار

سرگودھا کی مجاہد کالونی میں مشتعل افراد نے توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور توڑ پھوڑ کی،پولیس اور سادہ لباس اہلکار زخمی شخص کو ایمبولینس میں ڈال کر ساتھ لےگئے ۔ مشتعل افراد نےگھر میں بنے جوتوں…

جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس میں عدالتی معاون کا تقرر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل عدالت عالیہ کے لارجر بینچ نے جسٹس محسن اختر کیانی کے خط پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی حکم…

سندھ میں شدید گرمی، موہن جو دڑو میں پارہ 51 ڈگری کو چھو گیا

سندھ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جہاں تاریخی ضلع موہن جودڑو میں پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور سکھر میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جب کہ سبی اور ڈی جی خان میں درجہ حرارت 48…

پشاور میں لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی کھول دی

ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں بجلی کی بندش سے تنگ شہریوں نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر خود بجلی بحال کردی۔ پشاور کے شہریوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف رکن صوبائی فضل الٰہی کی قیادت میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 55 لاکھ سے تجاوز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی اصل قیمت 10 ہزار ڈالر ہے لیکن پاک بھارت میچ کے باعث ٹکٹ بلیک میں بھی فروخت کیے جارہے ہیں جس کی قیمت 20 ہزار…

نو ملکی نیشنز کپ ، پریکٹس میچوں کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم پہنچ گئی

پولینڈ میں منعقدہ نو ملکی نیشنز کپ سے قبل تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم نیدرلینڈز پہنچ گئی جہاں قومی ٹیم ایمسٹرڈیم میں کلبز ٹیموں کے ساتھ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی ٹیم ایمسٹرڈیم میں ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز کی نگرانی میں پریکٹس…

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کیلئے پاکستانی اسکواڈ کی تشکیل آخری مراحل میں داخل

سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرمیچ کے لیے قومی اسکواڈ کی تشکیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن نے بیرون ملک مقیم پاکستانی فٹبالرز کے نام فائنل کرلیے، قومی فٹبال ٹیم کے لیے 9…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

امریکا اور کیریبین میں یکم جون سے 29 جون تک ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2024 میں بابر اعظم پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بابر اعظم (کپتان) ، ابرار احمد، اعظم خان ، فخرزمان ، حارث رؤف ، افتخار احمد ، عماد وسیم ،محمد عباس…

ٹی20 ورلڈکپ،عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تھا تاہم انہیں میگا ایونٹ کیلئے اسکواڈ حصہ بنانے پر احمد شہزاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں احمد شہزاد نے کہا کہ…

واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم کر…