ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان اسپورٹس بورڈکا جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کی جائزہ رپورٹ ماننے سے انکار

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم کی لائٹس کے حوالے سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کرائی گئی جائزہ رپورٹ کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے لائٹس چیک کرنےکے لیے آزاد تجزیہ کرانے کی پیشکش کردی۔ اسلام…

ایس آئی ایف سی کے اجلاس سے پیغام گیا کہ وفاق اور اکائیوں میں اتحاد ہے، عطا تارڑ

فاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایس آئی ایف سی کے آج کے اجلاس سے پیغام گیا کہ وفاق اور اکائیوں میں اتحاد ہے، میرے بھائی علی امین گنڈا پور نے وفاق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ہم…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رن سے شکست دے دی

برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رن کا ہدف دیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 183 رن…

واٹس ایپ ہر رات صارفین کے ڈیٹا کو ایکسپورٹ کرتا ہے،ایلون مسک

ایلون مسک نے میسیجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر صارفین کا ڈیٹا ایکسپورٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے صارف کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں درج تھا کہ واٹس ایپ ہر رات صارف کا ڈیٹا…

یو اے ای اور سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے ہوگی، وزیراعظم

زیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں سرمایہ کاری کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، نائب…

پنجاب حکومت کا اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے جا استعمال روکنےکیلئے اقدامات کا فیصلہ

وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کے مطابقمیڈیکل اسٹورز پر اینٹی بائیوٹک اور نشہ آور ادویات کی فروخت ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نےصوبے میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے جا استعمال بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادویات کا بے جا استعمال…

راولپنڈی میں کانگو وائرس کے 2 مریض انتقال کرگئے

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں کانگو وائرس کے تین مریض رواں ماہ اٹک سے لائے گئے تھے، جن میں سے 2 انتقال کرگئے جب کہ کانگو وائرس کا تیسرا مریض زیر علاج ہے۔ ڈی ایم ایس بینظیر بھٹو اسپتال ڈاکٹر جنید نے بتایا کہ کانگو جان لیوا وائرس ہے…

کے الیکٹرک نے سندھ حکومت کو خط لکھ کر فوری طور پر بقایا جات طلب کرلیے

کے الیکٹرک نے سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری توانائی سندھ اور میئرکراچی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ حکومت سندھ اور واٹربورڈ نےجنوری سے ادائیگیاں نہیں کیں۔ کے الیکٹرک کے مطابق واٹراینڈ سیوریج بورڈ نے5 ارب روپے کی ادائیگی کرنی ہے، بلوں کی ادائیگی نہ…

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی کی اجازت لینے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

فیڈرل شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی اجازت لینے کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ فیڈرل شریعت کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے…

ٹانک، فائرنگ سے مولانا احسان اللہ جاں بحق

پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے شاہ عالم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ رات گئے پیش آیا جس میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مولانا احسان اللہ کے نام سے ہوئی۔ سابق ضلعی جنرل سیکرٹری شمس…