ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے

اسرائیل میں تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 67 فیصد صہیونی اس ریاست کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ سے غزہ کی پٹی سے صیہونی قیدیوں کی واپسی سے مایوس ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ کابینہ اس سلسلے میں خاطر خواہ کوششیں نہیں…

شام میں صیہونیوں کا ڈرون حملہ، کار اور ٹرک کو بنایا نشانہ بنا دیا گیا

ایک صیہونی ڈرون نے مغربی شام میں ایک کار اور ٹرک پر حملہ کیا، خبر رساں ایجنسی نے آج دوپہر کو اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ یہ حملہ صوبہ حمص کے شہر القصیر کے آس پاس ہوا۔ نیوز چینل نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اس حملے میں ایک صیہونی ڈرون…

صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر کی وفد کے ہمراہ تہران آمد

رپورٹ کے مطابق، عراقی صدر عبداللطیف رشید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔ عراق کے صدر سمیت کئی سابق وزرائے اعظم اور کئی سیاسی جماعتوں کے…

تہران میں پاکستان کے سفیر نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے تہران میں پاکستان کے سفیر نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں (میرجاوہ - تفتان) اور (ریمدان - گبد) کو چوبیس گھنٹے کے لئے کھول دیا ہے۔ تہران میں پاکستان کے سفیر "محمد مدثر ٹیپو" نے…

محاذ آرائی کے خاتمے اور عدلیہ امور کے حل کیلئے مذاکرات کا آغاز ہو گیا ،رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ محاذ آرائی کے خاتمے اور عدلیہ سے متعلق امور کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، وزیراعظم اور پوری پارٹی لیڈر شپ کو عدلیہ سے متعلق معاملات پر تشویش ہے۔…

عمران خان کو موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے مسئلہ ہے جو اُن کے حق میں نہیں،مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی رول سے عمران خان کو کوئی مسئلہ نہیں، انہیں مسئلہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ سے ہے، جو اُن کے حق میں نہیں۔ عمران خان کو اشارہ ملے گا تو وہ پھر سے ساتھ…

وزارت صنعت کی کھادکمپنیوں کیلئےگیس سبسڈی ختم کرنےکی خبروں کی تردید

وزارت صنعت نے کھادکمپنیوں کے لیےگیس سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی، کھاد کمپنیوں کے لیےگیس قیمتوں کا تعین اقتصادی رابطہ کمیٹی کرےگی۔ اس س قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر…

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کا ہتک عزت قانون پر اظہار تشویش

بین الاقوامی صحافتی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے پنجاب اسمبلی سے منظور ہتک عزت قانون پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے بل کیخلاف پاکستانی صحافیوں کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ…

جیل میں عمران خان کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کو اعتراض ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےبیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عدالتیں سنگین ترین مقدمات میں قید مجرم سے روزانہ ملاقاتوں کی اجازت دے رہی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو ملنے والی سہولتوں پر دیگر قیدیوں کے بھی اعتراضات آرہے…

عمران خان پلیٹیلیٹس کا بہانہ بناکر بھاگنے والے نہیں، بیرسٹر سیف

یبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دی، بانی پی ٹی آئی اپنی قوم کیلئے قیدوبند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں وہ پلیٹیلیٹس کا بہانہ بنا کر بھاگنے والے نہیں۔ انہوں نے…