عمران خان پلیٹیلیٹس کا بہانہ بناکر بھاگنے والے نہیں، بیرسٹر سیف

0 64

یبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دی، بانی پی ٹی آئی اپنی قوم کیلئے قیدوبند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں وہ پلیٹیلیٹس کا بہانہ بنا کر بھاگنے والے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کو اپنا انجام نظر آرہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.