کرغزستان سے مزید 180 سے زائد طلبا وطن واپس پہنچ گئے
قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 180سے زائد طلبا کو لے کر کراچی پہنچا، سندھ کے گورنر کامران خان ٹیسوری نے وطن واپس آنے والے طالب علموں کا استقبال کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن،ناصر حسین شاہ و دیگر بھی موجود…