ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

علی گنڈاپور کی محسن نقوی سے ملاقات، کے پی کے معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

سلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزرا اور وزیراعلیٰ…

سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

سندھ پولیس نے مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے،آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی اور شعبہ تفتیش کے تمام پولیس افسران نے شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں…

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ نے بتایا کہ پاکستان کے معروف سینئر اداکار، ہدایتکار اور صداکار طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ طلعت حسین کی صاحبزادی نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے،طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی میں 1940…

سول آرمڈ فورسزکی کوششوں سے اسمگلنگ میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، وزیر اعظم

زیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھی خصوصی شرکت کی،اعلامیے کے مطابق اجلاس میں انسداد اسمگلنگ سے متعلق سول آرمڈ فورسز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا…

جنوبی پنجاب میں ہیٹ ویو جاری،سندھ میں درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری معمول

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے جنوبی اور وسطی اضلاع میں بھی ہیٹ ویو جاری ہے، بہاولپور میں 47 جبکہ لاہور سمیت کئی اضلاع میں 44 ڈگری یا اس سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پشاور میں 41، اسلام آباد میں 40 اور کراچی میں 37 ڈگری…

کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات، گریڈ ایک سے 16 کی 70 ہزار اسامیاں ختم کرنیکا فیصلہ

مرکز میں 70 ہزار آسامیاں ختم کرکے تقریباً 80 وفاقی محکوں کو باہم انضمام کردیا جائے گا یا ان کی تشکیل نو ہوگی یا بند کردی جائیں گی تاکہ رقم بچائی جاسکے۔ شہباز شریف نے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی ہے جو کفایت شعاری کے اقدامات پر سفارشات…

تین روزہ پنجاب ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز 4 جون سے لاہور میں ہو گا

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیراہتمام پنجاب ہاکی چیمپئن شپ4 سے6 جون تک لاہور میں منعقد ہوگی اس ضمن میں فیصل آباد ڈویژن کی ٹیم کے چناؤ کے لئے ٹرائل اتوار 26 مئی کو شام4 بجے ہاکی سٹیڈیم فیصل آباد میں ہونگے۔ڈویژنل…

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرض لینے کا فیصلہ

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 میں عالمی مالیاتی اداروں سے آئندہ مالی سال کے لیے 121 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ روپے قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ بجٹ میں عالمی بینک سے 60 ارب 52 کروڑ…

مویشی منڈیوں سے کیو آر کوڈ اسکیننگ کے ذریعے خریداری کی سہولت متعارف

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) عیدالاضحی کے دوران مویشی منڈیوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ متعارف کرا رہا ہے، اس اقدام کا مقصد نقد لین دین کی حوصلہ شکنی اور مالیاتی شمولیت میں اضافہ کرنا ہے۔ اس سہولت کے تحت قربانی کے جانور کی…

پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے ماتحت ادارے ڈیگن ایکسپلوریشن ورکس (ڈی ای ڈبلیو) کے ساتھ بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع EL-207بلاک میں معدنی وسائل کی تلاش اور پیداوار کے لیے اشتراکیت کے معاہدے…