ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیدہ آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا

فلسطینی مجاہدین نے متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے ہیں۔ تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بريگيڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ حماس کے مجاہدین نے ہفتے کی شام شمالی غزہ میں متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے۔ ابوعبیدہ نے اتوار کی صبح اپنے…

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے: عراقی صدر

عراق کے صدر نےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے - عراق کے صدر عبداللطیف رشید نے ہفتے کی شام تہران میں ایران کے نگراں صدر محمد مخبر سے ملاقات کے دوران شہید…

جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر وحشیانہ حملہ

صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شمالی علاقے پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔ خبری ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع جنین کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ صیہونی فوجی بکتر بند گاڑیوں کے…

افغانستان سے آئے غیر ملکی اسلحے کے بلوچستان میں استعمال کے ثبوت

فورسز پاک افغان سرحد کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے ضلع ژوب کے جنرل ایریا سمبازہ میں 21 اپریل 2024 سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز نے 29 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔…

کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا ہے کہ کراچی سیف سٹی منصوبےکا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے، منصوبے سے شہر قائد میں جرائم کی شرح میں کمی اور خاتمے میں مدد ملے گی۔ ضیا لنجار نے یہ بھی بتایا کہ دوسرے مرحلےمیں کراچی کو مکمل…

برطانیہ کیلئے قومی ائیر لائن کی پروازیں شروع

پی آئی اے حکام نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، اس سلسلے میں قومی ائیر لائن کی جانب سے پاکستان سے برطانیہ ہفتہ وار 22 پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ پی آئی اے نے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم…

پشاور ، فورسز کا آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور حوالدار شہید

پاک فوج کے شعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 5 دہشتگردہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے…

زمین کے حجم کے برابر نیا سیارہ دریافت جہاں زندگی ممکن

سائنسدانوں نے زمین کے حجم کے برابر ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے،زمین سے 40 نوری برسوں کے فاصلے پر واقع سیارے کا حجم زہرہ کے برابر جبکہ زمین سے کچھ چھوٹا ہے۔ اس سیارے کا درجہ حرارت بھی ممکنہ طور پر اتنا…

پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ

پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کے لیے صوبائی بجٹ میں بی آر ٹی کے لیے 3 ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کیے گئے ہیں۔ بی آر ٹی کے اخراجات کم کرنے اور آمدن بڑھانےکیلئےمشیر خزانہ کے پی مزمل…

عمران خان سے نہیں ملوایا جا رہا، شہریار آفریدی

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے تحریک انصاف کے پارٹی معاملات پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کچھ چیزیں ایسی ہو رہی…