ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 مئی کو ختم ہفتے میں 16.75 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ اس اضافے کے بعد…

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 371 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 2…

پی ایس ایکس: کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نے 75 ہزار 29 پوائنٹس کی سطح کو چھوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 74 ہزار 930…

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 40 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 26 پیسے پر بند…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون ٹیم کا حصہ ہوگا؟ 15 نام فائنل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 ارکان کے نام فائنل ہوگئے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں یکم سے 29 جون تک منعقد ہونے والے ورلڈ کپ ٹی 20 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے حوالے سے مشاورت مکمل ہو چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق…

وسطی ایشیا والی بال چیمپئن شپ، ایران کو شکست دیکر پاکستان نے لگاتار پانچویں فتح حاصل کرلی

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین۔ ایک سے شکست دیکر پاکستان نے ملسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔ سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم اپنا وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کی وجہ سے پاکستان ورلڈ کپ وارم اپ میچ نہیں کھیلے گا، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی…

نجف امام زمانہؑکا دارالخلافہ اور علوم کا مرکزہے،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ نجف اشرف امام زمانہ علیہ السلام کا دارالخلافہ اور علوم اسلام کا مرکز ہے نجفی مراجع کے دل تمام دنیاکے لوگوں کیلئے کھلے ہیں چاہے وہ پاکستان، افغانستان یا کسی بھی ملک سے…

قرب الہٰی ہم سب کا مقصد حیات ہونا چاہیے ، شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہےکہ قرب الہٰی ہم سب کا مقصد حیات ہونا چاہیے یہ ایک ایسا مقصد ہے جو ہمیں دنیا اور آخرت میں سکون و آرام فراہم کرتا ہے۔…

ورلڈکپ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی

ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال نومبر دسمبر میں کراچی میں ہونا…