ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

صیہونی حکومت کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

صیہونی حکومت نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی حکومت کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی…

روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا

روس نے یوکرین کے شمالی شہر خارکوف میں 9 قصبوں پرقبضہ کرلیا۔ ولچانسک شہر کے مغرب اور شمال سے بھی یوکرینی فوج پسپائی پرمجبور ہوگئی۔ یوکرین کےصدر زیلنسکی نے خارکوف ریجن کا دورہ کیا، انہوں نے مغرب کوخبردار کیا ہےکہ اگر فوری طورپر دو…

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

بحرین کے دارلحکومت منامہ میں منعقدہ عرب لیگ کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دوریاستی حل پر عملدر آمد تک فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کی جائے۔ عرب لیگ کے 33ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل…

شمالی غزہ میں صیہونی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

شمالی غزہ میں صیہونی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، صیہونی ٹینک کی عمارت پر گولہ باری سے 5 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اضافی فوج بھیجنے کے اعلان کے ساتھ صیہونی فوج کے غزہ کے رہائشی…

عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

بحرین کے دارلحکومت منامہ میں منعقدہ عرب لیگ کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دوریاستی حل پر عملدر آمد تک فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کی جائے۔ عرب لیگ کے 33ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل…

عالمی عدالت انصاف میں رفح پر اسرائیلی حملوں کیخلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت

عالمی عدالت انصاف میں رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر دو روزہ سماعت کا آغاز ہوگیا۔ سماعت کے پہلے روز جنوبی افریقا کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے کہا گیا کہ رفح میں فوجی آپریشن غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کا…

26 سال قبل اغوا ہونے والا لڑکا پڑوسی کےگھر سے بازیاب

الجزائر میں 26 سال قبل اغوا ہونے والا لڑکا پڑوسی کے گھر سے بازیاب ہوگیا۔ الجزائری شہری عمر بن عُمران جو کہ 26 سال قبل اسکول جاتے ہوئے اغوا ہوئے تھے، انہیں پولیس نے اپنے گھر سے صرف 100 میٹر دور پڑوسی کے گھر کے تہہ خانے سے بازیاب کروالیا۔…

اے آئی ٹیکنالوجی عالمی سطح پر ملازمتوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ کا انتباہ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ اب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے اس خدشے کو درست قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف کی سربراہ…

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا۔ معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں امریکا نے ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر چیزوں میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا…

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت سنبھلنے لگی

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ وزیراعظم فیکو پرقاتلانہ حملہ سیاسی مقاصد کے تحت کیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم…