ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر صیہونی فوجی اڈوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو بتایا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو درجنوں میزائلوں سے تباہ کر دیا ہے۔ صہیونیوں نے حزب اللہ کی جانب سے…

عراق میں دوسرے ممالک کی فوجی مداخلت کو نظر انداز کرتا ہے میڈیا

عراق کے صدر کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔ عراقی صدر عبداللطیف رشید نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بغداد اور تہران کے درمیان تعلقات، تاریخی اور مضبوط ہیں اور عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔ فارس…

حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات ، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال

فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کے رہنماؤں کے ایک وفد نے ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے- حماس کے وفد میں غزہ میں اس تحریک کے دفتر کے نائب سربراہ خلیل الحیہ اور اس تحریک کے دیگر رہنما محمد نصر…

رفح پر صیہونی فوج کے حملوں میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی شہید

پوری عالمی برادری کی شدید ترین مخالفتوں کے باوجود غاصب صیہونی فوج نے رفح پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ فلسطینی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ رفح پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کم سے کم ساٹھ فلسطینی…

غاصب اسرائيل کی نابودی یقینی ہے: تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ

تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غاصب اسرائيل کی نابودی کو یقینی قرار دیا ہے۔ فلسطین کی سما خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ صیہونی دشمن کو تشخص کے بحران کا سامنا ہے اور وہ…

غزہ اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید

غزہ پٹی اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں کم از کم دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی سما خـبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے آج جمعرات کی صبح غزہ شہر میں ایک مکان پر بمباری…

آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلئے آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوئے، آئی ایم ایف نے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیا۔ آئی ایم ایف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام( بی…

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری قیمت کے تعین کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کرادی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں آئندہ مالی سال کے لیے بجلی خریداری قیمت کا…

ٹیکس نظام کی آسٹریلیا یا بھارت کی طرز پر اوور ہالنگ کی جائے،آئی ایم ایف

سالانہ ٹیکس جمع کرنے کا ہدف 112 کھرب سے 115 کھرب روپے کے درمیان فکس کرنے کے امکان پر غور کیا جارہا ہے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس کو ہم آہنگ کرنے کےلیے آسٹریلیا یا بھارت کا ٹیکس ماڈل نافذ کرنے کے دو ماڈل تجویز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2390 ڈالر کی سطح پر آ گئی،اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے کے اضافے سے 245600روپے اور دس گرام سونے کی قیمت…