ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی، فخر علی شاہ

فخرعلی شاہ کے مطابق پاکستان نے 2023 میں بھی ویسٹ ایشیا کپ کی میزبانی کی تھی، پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔ بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائپے میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستانی ٹیم کیلئے سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ سوچ بچار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ سوچ بچار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ پاکستان…

T20 ورلڈکپ، شائقین انگلینڈ کے بڑے اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے

جون میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ انگلینڈ کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دکھایا جائے گا۔ پاک بھارت میچ 9 جون کو نیو یارک میں شیڈولڈ ہے اور ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے لیے فین پارک بنایا جا…

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو چوروں کو آپ کے فون کو فروخت کرنے یا ڈیٹا تک رسائی سے روکیں گے۔ گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے تحفظ کے لیے چند نئے فیچر…

جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل ورک اسپیس کی نائب صدر  نے بتایا کہ جی میل میں صارفین ای میلز کی سمری دیکھ سکیں گے یا اس ای میل سروس کی جانب سے ای میل ریپلائیز کے حوالے سے تجاویز فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ سائیڈ پینل اسسٹنٹ نامی ٹول متعدد ای میلز کا خلاصہ…

میٹا کا اگلے سال فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ

میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم صارفین کو 31 اگست 2025 تک دستیاب ہوگا۔ اسے پہلے فیس بک ایٹ ورک کہا جاتا تھا اور 2016 میں اسے عوامی طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔ بنیادی طور پر اسے 2014 میں تیار کیا گیا…

آزاد کشمیر کے پر امن احتجاج میں کچھ شرپسند عناصر بھی شامل تھے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت مظفر آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر کی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آزاد کشمیر…

پنجاب کے ہر اسپتال میں مفت علاج ہو گا،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چند ماہ میں پنجاب کے تمام اسپتالوں کو تبدیل کرکے رکھ دیں گے اور پنجاب کا کوئی ایسا اسپتال نہیں رہےگا جہاں مفت علاج نہ ہورہا ہو۔ جب بھی (ن) لیگ کی حکومت آتی ہے تو…

اسلام آباد ہائیکورٹ،نان بائیوں نے درخواست واپس لے لی، عدالت کا تندور ڈی سیل کرنیکا حکم

نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتوں کے تعین کے بعد قیمتوں سے متعلق درخواست ہائیکورٹ سے واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس دوران ضلعی…

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ انتظامیہ نے عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پرتصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردی ہیں اور سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ کر تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تصویر کورٹ روم رولز کی خلاف ورزی کرتے…