ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

رقم کا تنازع، وکیل نے فائرنگ کرکے اپنے کلائنٹ کو ہی قتل کردیا

شیخوپورہ میں رقم کے تنازع پر وکیل نے اپنے کلائنٹ پر مبینہ طور پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق وکیل محمد اکرم اپنے کلائنٹ کے ساتھ اسلام آباد سے واپس آ رہا تھا، رقم کے تنازع پر جھگڑا ہونے پر وکیل نے مبینہ طور…

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نیب ترامیم کیس پر سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال…

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابر ستار کے معاملے پر فیصل واوڈا کے خط کا جواب

رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے جواب میں کہا کہ آئین پاکستان میں جج بننےکیلئے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں، وکیل سے ہائیکورٹ کا جج بنتے وقت اس سے دہری شہریت کی معلومات نہیں لی جاتی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

لاہور،سڑک بلاک کرنے کے کیس میں فوادچوہدری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت کے جج عبدالغفار نے سڑک بلاک کرنے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ لاہورمیں ٹریفک کسی اور وجہ سے بھی جام ہوسکتا ہے، لاہور میں اکثر ٹریفک جام رہتا ہے اور فواد چوہدری…

حفاظت پر مامور اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا ملکی مفاد میں نہیں،ا یم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی نے کہا ہےکہ ملک کی حفاظت پر مامور اداروں کوان حالات میں تنقید اور تبصروں کا نشانہ بنانا کسی طرح ملکی مفاد میں نہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک…

تفریحی مقام ناران کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کے مطابق سیاحوں کے لیے ناران تک شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے جب کہ جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی وبابو سرٹاپ کو کھولنے کے لیے صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ٹورازم پروموشن ایسوسی ایشن آف کاغان کے چیئرمین سیٹھ…

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو کا خطرہ

این ڈی ایم اے کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیاری، سانگھڑ جب کہ پنجاب میں بہاول پور اور رحیم یار خان میں ہے ۔ این ڈی ایم اے کا بتانا ہےکہ 15 سے 30 مئی کے دوران ان علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک…

فارم 47 کے تحت بیٹھے لوگ ناجائز تنخواہ لے رہے ہیں، تحفظ آئین تحریک

تحفظ آئین تحریک کے رہنماؤں صاحبزادہ حامد رضا، محمود خان اچکزئی، لطیف کھوسہ، اسد قیصر اور علامہ راجہ ناصر عباس نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ 8 فروری کے انتخابات بانی پی ٹی آئی کی جماعت جیتی، نواز شریف اور سب جماعتوں کے…

9 مئی میں ملوث ٹولے کو ایوان کا ماحول ہرگز خراب نہیں کرنے دیں گے،شازیہ مری

پاکستان پیپلر پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایوان میں غنڈا گردی کرنے آتی ہے انہیں عوام سے کوئی غرض نہیں۔ آج بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے غریب اور پسے ہوئے طبقے کی بات کی تو چیئر مین کی تقریر کے دوران پی…

پی ٹی آئی مفاہمت کیلئے تیار ،تین مطالبات پیش کردیئے،زین قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہر سیاسی قوت سے بات کرنے کو تیار ہیں مگر پہلے تین مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ القادر کیس میں عمران خان کی ضمانت سے ہمارے دیرینہ مؤقف کی تائید ہوتی ہے کہ ان پر بنائے گئے تمام…