ماہانہ آرکائیو

مئی 2024

جماعت اسلامی کا آج لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر حق دو کسان مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی نے کسانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آج لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر "حق دو کسان مارچ" کا اعلان کر دیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ان کے احتجاجی مارچ اور…

گنڈاپور کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے کام نہیں چلے گا،ریاست کو سپورٹ کرنا ہوگا،وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے غیرذمہ دارانہ بیانات سے کام نہیں چلے گا، انہیں ریاست کو سپورٹ کرنا پڑے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تو مجھے فون کر کے تعاون کی یقین دہانی کرائی…

گوگل ،اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک نیا ٹول ویو (Veo) متعارف

گوگل نے تحریر سے ویڈیو تیار کرنے والا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک نیا ٹول ویو (Veo) متعارف کرایا ہے۔ گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا، ویو سے صارفین کو سابقہ ماڈلز کے…

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کی شمولیت

بلیک برن روورز انڈر 21 ٹیم سے کھیلنے والے گول کیپر آدم خان کیمپ میں طلب کرلیے گئے،آدم خان کو سعودی عرب کیخلاف میچ کے لیے کیمپ میں بلایا گیا ہے۔ بلیک برن روورز نے پاکستان کیمپ کے لیے آدم خان کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا،سعودی عرب کے…

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون پر اتفاق

بیجنگ،پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان سے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، چین اور پاکستان تزویراتی شراکت دار ہیں۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور…

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی ، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ،اوگرا نےسمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی،وزارت خزانہ نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی…

انتہائی کمزور حکومت ہے، نہیں لگتا کچھ ڈلیور کرسکےگی،مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا محض ایک سیاسی بیان تھا، یہودی ایجنٹ کہنا گالی نہیں، احتجاج کا عنوان ہے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے عمران…

مقدمات کا سامنا کرتےکرتے تھک گیا، بہتر ہے سزائیں دیں اور جان چھڑائیں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ مقدمات کا سامنا کرتے کرتے تھک گیا ہوں، بہتر ہے اب سزائیں دیں اور جان چھڑائیں۔ میرا تعلق بانی پی ٹی آئی سے ہے، میں پی ٹی…

نیب ترامیم پر سماعت، ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی پیشی کے انتظامات مکمل

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم میں وفاقی حکومت کی انٹراکورٹ اپیل کی سماعت آج ہوگی، حکومت نے سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے عمران خان کی پیشی کے انتظامات کرلیے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا،…

یونیورسٹیوں کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

یف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہےکہ یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں لیکن انہیں منظم طریقے سے تباہ کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…